دبئی: دبئی کے ولی عہد اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے عید الفطر سے قبل تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وقت سے پہلے ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ حمدان کی ہدایت پر دبئی […]
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ روحانیت کے ساتھ ساتھ جسمانی محنت اور صبر کا امتحان بھی ہے۔ روزہ دار اللہ کی عبادت میں مشغول رہتے ہیں، مگر گرمی کے موسم میں طویل دورانیے کے روزے جسم میں پانی کی کمی یعنی ڈی ہائیڈریشن کے خطرے […]
واشنگٹن: ایران میں رجیم چینج کے لیے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کا بڑا پلان سامنے آ گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سی آئی اے ایران میں بغاوت کے لیے کردوں کو تیار کر رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر […]
اسلام آباد: ملکی توانائی کے شعبے میں اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 5 کے لیے حفاظتی اطلاق کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان کے […]
اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کی جانب سے بندرگاہ ینبع کے ذریعے متبادل تیل سپلائی روٹ قائم کرنے کی درخواست پر مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کی۔ اس […]
کولمبو: سری لنکا کے جنوبی ساحل کے قریب ایرانی بحریہ کا جنگی جہاز ‘آئی آر آئی ایس دینا’ ڈوب گیا جس کے بعد بحر ہند میں بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی وزارت دفاع کے […]
مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے معروف ٹک ٹاکر جاوید المعروف مہانڈری کو افطار سے قبل ایک مذاق کرنے پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ کے علاقہ بالاکوٹ میں ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری اپنے کچھ دوستوں کے ہمراہ […]
تہران: اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ جو آج 4 مارچ کو ادا کی جانی تھی، ملتوی کر دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ […]
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ علیمہ خان آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئی تھیں اور ان کی جانب سے […]
دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 383 رنز بنا کر رینکنگ میں نمایاں چھلانگ […]
اسلام آباد: ملکی معاشی صورتحال اور پیٹرولیم ذخائر سے متعلق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قائمہ کمیٹی کو ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور توانائی کے ذخائر پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں […]