اسلام آباد: پاکستان نے بھارت، اسرائیل اور بیرون ممالک سے کیے گئے سائبر حملوں کا توڑ نکال لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (NCERT) نے جدید سکیورٹی سافٹ ویئر تیار کر لیا ہے۔ NCERT حکام کا […]
بنوں: پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر میں تباہی کے دو بڑے منصوبے ناکام بنا دیے ہیں۔ ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کے مطابق پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر میں تباہی کے دو […]
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع میں اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے تمام اضلاع میں اینٹی ڈرون یونٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ […]
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر سپلائی بحال نہ ہوئی تو پیر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہونا شروع ہو جائیں گے۔ ایسوسی ایشن نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]
رمضان کے مہینے میں روزہ داروں کے لیے افطاری کا انتظام کرنا ایک نیک عمل ہے، جبکہ اس کے لیے زکوٰۃ کا استعمال بھی شریعت کے مطابق جائز ہے، بشرطیکہ اصولوں کی پابندی کی جائے۔ سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ افطاری براہ راست […]
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فوری اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں آئی ایم ایف نے حکومت […]
لاہور: شہر کی اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ چکن اور انڈے کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چکن کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے […]
اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے بیرون ملک میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے نیا معیار جاری کر دیا ہے۔ نئے معیار کے مطابق بیرون ملک میڈیکل ایجوکیشن کے لیے ایف ایس سی پری میڈیکل یا […]
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ یہ سول نیوکلیئر تعاون میں ایک اور استثنیٰ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا 1974 […]
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں مستحق افراد میں دس ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ عوام کی رہنمائی کے لیے حکومت نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بغیر راشن کارڈ کے دس ہزار روپے حاصل کرنے کا آسان […]
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کے شاہانہ اخراجات پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 86 کروڑ روپے وی آئی پی فلائٹس پر خرچ کرنا کس کی منظوری سے ہوا اور کیا وزیراعلیٰ مریم نواز […]