کولمبو: سری لنکا کی بحریہ اور فضائیہ نے منگل کے روز ایرانی بحریہ کے ایک فریگیٹ سے موصول ہونے والی ہنگامی کال کے بعد سمندر میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 32 افراد کو زندہ بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی آبدوز نے بھارت میں بحری […]
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل 2026 قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور ہو گیا۔ اس سے قبل آج ہی سینیٹ نے بھی بل کی منظوری دی تھی۔ بل کے تحت نیب آرڈیننس کی سیکشن 4، 5، 6 اور 9 میں ترامیم […]
اسلام آباد: ملک میں ممکنہ سائبر حملوں کے خدشے کے پیش نظر سرکاری اداروں کے لیے نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں وفاقی اور صوبائی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام سرکاری ویب […]
لاہور: لاہور میں ماحول دوست ٹیکنالوجی کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پہلی سولر کار متعارف کرا دی گئی ہے، جو کم خرچ اور شمسی توانائی سے چلنے والی سفری سہولت کے باعث شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ یہ جدید گاڑی […]
ابوظبی: مشرق وسطیٰ میں کشیدہ جنگی صورتحال کے باعث متحدہ عرب امارات میں تعلیمی اداروں نے طلبہ و اساتذہ کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے مقررہ وقت سے قبل ہی ایک ہفتے کی اسپرنگ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق ملک […]
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے وسائل سے محروم طلباء کے لیے ایک ہزار اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپس بلوچستان اور فاٹا کے طلباء کو فراہم کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق اسکالرشپس فراہم کرنے کا مقصد علاقائی تفاوت کو کم کرنا […]
لاہور: شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی قابو سے باہر ہو گئی ہے، جہاں برائلر گوشت کی قیمت میں حالیہ دنوں میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دو روز کے دوران برائلر گوشت 27 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے […]
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا […]
کراچی: ایل این جی کی درآمد بند ہونے کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں گیس شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کی جانب سے گزشتہ سال کے گیس شیڈول کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا […]
لاہور: سرکاری محکموں کی نگرانی کے لیے قائم کردہ سی ایم آئی ٹی (چیف منسٹر انسپکشن ٹیم) کے لیے 98 کروڑ 84 لاکھ روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل اس منصوبے کے لیے 70 کروڑ روپے […]
لاہور: پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق معمول سے […]