ترک وزیر خارجہ نے ایران کو بڑی وارننگ دیدی

ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا ہے کہ اگر ایران نے مزید میزائل فائر کیے تو نتائج سنگین ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ چند روز قبل ترکیہ کی فضائی حدود میں ایک میزائل مار گرایا گیا تھا جس پر ایران سے بات چیت […]

مختلف محکموں و دفاتر کو پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال سے متعلق ہدایت نامہ جاری

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال سے متعلق محکموں و دفاتر کو ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے ہدایت نامے میں کہا کہ سرکاری امور کی انجام دہی یقینی بنانے کیلیے احتیاطی اور بچت کے اقدامات ضروری ہوگئے، تمام دفاتر […]

پنجاب حکومت کےلگژری طیارےکے اخراجات سےمتعلق ہوشربا انکشافات

حکومت پنجاب کے لگژری طیارے کی بات 11 ارب سے کہیں آگے نکل گئی، اس طیارے کو اُڑانے والے پائلٹس کی تنخواہوں اور مراعات کی رپورٹ میں ہونے والے انکشافات نے ہوش اڑا دیے۔ نچی ٹی وی پروگرام میں میزبان نے اپنی رپورٹ میں بتایا […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ 25 نہیں 50 نہیں بہت ہی بڑا اضافہ کر دیا

حکومت نے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں 55،55روپے فی لٹر اضافےکا اعلان کر دیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب،وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویزملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دنیا بھرمیں پٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہے۔   اُنہوں […]

مشہور گلوکارہ گرفتار

لاس اینجلس: مشہور امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز ایک بار پھر قانونی مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں۔ کیلیفورنیا پولیس نے انہیں نشے کی حالت میں خطرناک حد تک تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے شبہ میں بدھ کی شب گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ادارے […]

عیدالفطر پر کتنی سرکاری تعطیلات ہونگی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

ریاض: سعودی عرب نے نجی شعبے کے لیے عیدالفطر کے موقع پر چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت کے سرکاری ترجمان محمد الرزقی نے اعلان کیا ہے کہ نجی اور غیر منافع بخش […]

عید پر ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے افسران و ملازمین کو بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ اور ریگولر افسران و ملازمین کو بونس دیا جائے گا۔ لیسکو نے بونس کی ادائیگی کے لیے کیس […]

ایران کے خلاف جنگ امریکا کو بھاری پڑ گئی

واشنگٹن: ایران کے خلاف جنگ امریکا کے بجٹ پر بہت بھاری پڑ رہی ہے اور جنگ کے ابتدائی 100 گھنٹوں میں ہی تقریباً 3.7 ارب ڈالر بارود کی نذر ہو گئے ہیں۔ واشنگٹن میں قائم امریکی تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (CSIS) […]

دفاتر اور تعلیمی اداروں کے ورکنگ دنوں میں کمی کا پلان تیار، کب سے نافذ ہو گا؟ جانئے

اسلام آباد: توانائی کی بچت کے لیے قومی ایکشن پلان کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جو آج وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے نتیجے میں تیل کی سپلائی میں تعطل اور بڑھتے ہوئے […]

قومی اسمبلی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، کون سا ؟ جانئے

اسلام آباد: پلڈاٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی نے اپنے دوسرے پارلیمانی سال میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ پلڈاٹ نے قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا کہ اس سال قومی […]