افغان طالبان کیخلاف جاری ’’ آپریشن غضب للحق‘‘ کی تفصیلات جاری

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری’’  آپریشن غضب للحق‘‘ کی تفصیلات جاری کردیں۔ عطاء تارڑ کے مطابق افغان طالبان نے شمالی بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ،نوشکی اور چمن اضلاع میں 16 مقامات پر زمینی حملے کیے، بلوچستان میں افغان […]

آٹا مزید مہنگا, قیمت کیا ؟ جانئے

صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2400 روپے سے بڑھ کر 2500 روپے ہو گیا ہے، جبکہ فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 2600 […]

بانی پی ٹی آئی کی ہمیشرہ علیمہ خانم نے عمران خان کی صحت ےس متعلق بڑا خدشہ ظاہر کر دیا

 اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خانم نے بھائی کی دوسری آنکھ بھی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ علیمہ خانم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کی صحت ہمارے لیے […]

ایران میں زلزلے کے جھٹکے

 ایرانی صوبے فارس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم اب تک کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ایرانی صوبے فارس کے ضلع گیراش میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ زلزلے […]

کل تعطیل کا اعلان ،کہاں کہاں ؟ اہم خبر آگئی

سندھ ضلع میں کل تعطیل کا اعلان کردیا گیا، جس کے تحت تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور کی ضلعی انتظامیہ نے صوفی بزرگ حضرت سچل سرمستؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر 4 مارچ 2026 کو ضلع […]

بینظیر کفالت پروگرام کی رقم میں بڑا اضافہ

 بی آئی ایس پی پروگرام کے تحت بینظیر کفالت پروگرام میں اس سہ ماہی قسط میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تحت بینظیر کفالت پروگرام کے لیے حکومت نے اس سہ ماہی میں مستحقین کو دی جانے والی رقم میں بڑا […]

خواتین کاروباری شخصیات کو بڑی رعایت دینے کا فیصلہ

خواتین کاروباری شخصیات کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے 25 فیصد ٹیکس رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت خواتین انٹرپرینیورز ٹیکس سال 2025 سے اپنے انکم ٹیکس ریٹرنز میں 25 فیصد رعایت حاصل کر سکیں گی۔ فیڈرل ٹیکس […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنلز لائن اپ مکمل، مقابلے کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے اختتام پر سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ سیمی فائنلز میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم، جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم، بھارت کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے جگہ بنا لی ہے۔ […]

واٹس ایپ ہیکنگ روکنے کیلئے نیا سکیورٹی نظام تیار

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے واٹس ایپ ہیکنگ روکنے کے لیے نیا سکیورٹی نظام تیار کر لیا ہے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق واٹس ایپ صارفین کی حفاظت کے لیے ’’میٹا او ٹی پی‘‘ کے نام سے ڈبل او ٹی پی سکیورٹی فیچر متعارف […]

شاہد آفریدی کی شاہین آفریدی کے بولنگ سٹائل پر سخت تنقید

شاہد آفریدی نے حالیہ ٹی20 ورلڈکپ میں شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجربہ ہونے کے باوجود بولر بار بار غلطیاں دہرا رہا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ آخری اوور […]