ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی رہنما کے بھارت میں نمائندے ڈاکٹر عبدالماجد حکیم الٰہی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سکیورٹی حکام نے کئی […]
ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھنے سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 10 فیصد بڑھ کر 82 ڈالر فی بیرل سے تجاوز […]
پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسکولوں میں مارننگ اسمبلی پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے، جو اگلے حکم نامے تک برقرار رہے گی۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری ہنگامی ہدایات کے مطابق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں حفاظتی انتظامات […]
اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں قائم امریکی قونصل خانوں اور سفارتی دفاتر میں آج کی تمام اپائنٹمنٹس منسوخ کر دی گئی ہیں۔ امریکی سفارتخانہ پاکستان کے اعلامیے کے مطابق ویزا سروسز اور امریکی شہریوں کے لیے قونصلر خدمات کی آج کے لیے طے شدہ […]
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بنجمن نیتن یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب ایک ایرانی عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ ایران نے جارحیت کے خلاف بھرپور دفاع کیا […]
راس تنورا میں واقع ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد احتیاطاً ریفائنری کو بند کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق حملے کے بعد صورتحال اب قابو میں ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ریاض اور مشرقی علاقوں میں میزائل حملوں […]
اسرائیل نے ایران میں واقع نطنز جوہری تنصیب پر حملہ کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے ویانا میں ہنگامی اجلاس کے دوران ایرانی نمائندے سے سوال کیا کہ ایران میں کس جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس […]
کویت میں ایک امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرنے والا طیارہ امریکی لڑاکا طیارہ تھا اور اسے ممکنہ طور پر مار گرایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق کویت میں صبح سے اب تک تین مرتبہ سائرن بجائے گئے ہیں۔ […]
وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے حج آپریشن کے تحت پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حج آپریشن کے پہلے روز عازمین حج کو چار پروازوں کے ذریعے مدینہ منورہ پہنچایا جائے گا۔ 18 اپریل کو کراچی، […]
خیرپور میں ضلعی انتظامیہ نے 4 مارچ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق حضرت سچل سرمست کے 205 ویں عرس کے موقع پر 4 مارچ کو تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ عرس کی سرکاری تقریبات […]
سیکرٹری پیٹرولیم نے خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں صورتحال مستحکم نہ ہوئی تو پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات برقرار رہے تو سپلائی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس معاملے پر وزیر اعظم […]