انا للہ و انا الیہ راجعون ، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لعل بخش بھٹو انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے مقامی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ لعل بخش بھٹو صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے تھے اور پی پی پی رہنما ندیم بھٹو […]

رات کے اوقات میں شدید سرد ی؟؟؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

محکمۂ موسمیات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقے خشک موسم کے زیرِ اثر رہیں گے، جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی حصوں میں سموگ اور بعض مقامات پر ہلکی دھند بھی متوقع […]

قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

آسان کاروبار فنانس اسکیم کے تحت قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے حکومت پنجاب نے خوشخبری سنا دی ہے۔ وزیرِ صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین کی زیرِ صدارت اجلاس میں پنجاب اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ترقیاتی منصوبوں اور فنانسنگ اسکیموں کا […]

پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زوردار دھماکہ

سرینگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں سات افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ستائیس زخمی ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ ضبط کیے گئے امونیم نائٹریٹ کے اچانک پھٹنے سے ہوا، جس کے بعد پولیس اسٹیشن […]

بشریٰ بی بی سے متعلق رپورٹ ،بیرسٹر گوہر کا برطانوی جریدے کیخلاف اہم اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے لندن کے جریدے *دی اکانومسٹ* میں بشریٰ بی بی کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹ پر شدید اعتراض اٹھاتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ’ رپورٹ شرانگیز، جھوٹ پر […]

اناللہ و انا الیہ راجعون ، خوفناک دھماکا،بڑا جانی نقصان

لطیف آباد میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا، تاہم […]

دی اکانومسٹ کے آرٹیکل کی مصنفہ اور نعیم پنجوتھہ کے درمیان شدید تکرار

صحافیہ بشریٰ تسکین اور تحریک انصاف کے رہنما وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کے درمیان شدید لفظی تکرار ہوئی، جو قانونی چارہ جوئی کی دھمکیوں تک جا پہنچی۔ پروگرام کے دوران، بشریٰ تسکین نے اپنی شائع شدہ خبر کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ […]

شازیہ مری کا پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری کے حوالے سے اہم انکشاف

پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران اہم وضاحتیں پیش کیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری فی الحال پارٹی کے شریک چیئرمین کے عہدے پر نہیں ہیں۔ انہوں نے 27ویں آئینی ترمیم کے بارے میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل , کمی یا اضافہ ؟ جانئے

حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرتے ہوئے 284 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت موجودہ سطح پر برقرار رکھی گئی ہے، […]

ملک میں چینی کی قیمت آسمان کو چھونے لگی ، فی کلو کتنے روپے ؟جانئے

پاکستان میں چینی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 229 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں 19 روپے کا اضافہ ہوا، جو […]

close