ملک بھر کی مارکیٹوں کے لیے آج (اتوار) کی نئی اور حتمی ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں پیاز، آلو، برائلر مرغی اور فارمی انڈوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔1
۔ سبزیوں کے سرکاری ریٹس (درجہ اول / فی کلو)آلو: 20 روپےپیاز: 70 روپےبھنڈی: 80 روپےکھیرا (فارمی): 45 روپےمٹر: 135 روپےلیموں (دیسی): 290 روپےلہسن (دیسی): 135 روپےلہسن (چائنہ): 470 روپے2۔ پھلوں کے سرکاری ریٹس (درجہ اول)کیلا (فی درجن): 215 روپےسیب کالا کولو پہاڑی (فی کلو): 400 روپےآلو بخارہ (فی کلو): 395 روپےفالسہ (فی کلو): 230 روپےلوکاٹ (فی کلو): 210 روپےآڑو (فی کلو): 180 روپے3۔ گوشت اور انڈوں کے ریٹسبکرا / مٹن (فی کلو): 1600 روپےگائے / بیف (فی کلو): 800 روپےمرغی برائلر (زندہ / فی کلو): 314 روپےمرغی برائلر (گوشت / فی کلو): 475 روپےانڈے (فارمی / فی درجن): 236 روپے
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






