عام تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں 79 واں یومِ آزادی 14 اگست بروز جمعرات کو بھرپور جوش و خروش سے منانے کے لیے تیاریاں جاری ہیں، اور اس موقع پر عام تعطیل کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جشنِ آزادی کی تقریبات، سجاوٹ، ریلیوں […]

پی ٹی آئی کی رہنما کے گھر پولیس کا چھاپہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے آج ملک گیر احتجاجی مظاہروں کی کال دی گئی ہے جس کے بعد حکومت متحرک ہو گئی ہے اور مختلف شہروں میں کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو […]

سینیر اداکار مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے پریشان

پاکستان کے معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر نبیل ظفر نے ملک میں جاری مہنگائی اور بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی ناقابلِ برداشت حد تک بڑھ چکی ہے اور بجلی کے بل ایسے […]

بلال عباس سے نکاح کی خبریں ،درفشاں سلیم نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

 پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم نے ایک انٹرویو میں پہلی بار بلال عباس کے ساتھ تعلقات اور نکاح سے متعلق خبروں پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب آپ کسی رومانوی کردار میں کام کر رہے ہوں تو اپنے ساتھی فنکار کے ساتھ اچھا تعلق […]

امام کعبہ نے سوشل میڈیا پر خبریں شیئر کرنے سے متعلق خبردار کر دیا

 مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے امام اور خطیب شیخ یاسر الدوسری نے  خطبہ جمعہ میں مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر خبریں شیئر کرنے سے پہلے ان کی تصدیق کریں اور جعلی یا خریدے گئے اکاؤنٹس کے مواد سے اجتناب کریں جو […]

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: دفعہ 144 نافذ

 راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کی وجہ سے دفعہ ایک سو چون نافذ کر دی گئی ہے جو دس اگست تک رہے گی۔ اس کے تحت چار سے زائد افراد کے جمع ہونے، جلسے، جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی۔ اڈیالہ جیل […]

ٹرمپ کی دھمکیاں بے اثر ، بھارت کا بڑا فیصلہ

بھارت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پابندیوں کی دھمکیوں کے باوجود روس سے تیل کی درآمدات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز اور نیو یارک ٹائمز کی رپورٹس کے مطابق، بھارتی حکومت کی پالیسی میں فی […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ادائیگی سسٹم سے متعلق خوشخبری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) 13 اگست سے براہ راست بینک اکاؤنٹس پر مبنی ادائیگی کے نظام “صحت اکاؤنٹس” کے پائلٹ مرحلے کا آغاز کر رہا ہے۔ اس جدید ادائیگی نظام کے تحت مستحق خواتین اپنی پسند کے بینک میں ذاتی اکاؤنٹس […]

پی ٹی آئی دنیا کی چھٹی بڑی سیاسی جماعت ؟؟؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی دنیا کی چھٹی بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے اور اسے 3 کروڑ ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا […]

close