کراچی (پی این آئی) صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو پاکستان میں مہنگائی کے زمین بوس ہونے کا آغاز قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان نے کہا ” الحمد اللہ پاکستان میں مہنگائی زمین […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران موسم خشک اورگرم رہے گا۔ تاہم شام/رات میں خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ […]
ریاض (پی این آئی) امام کعبہ عبدالرحمان شیخ السدیس کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ہو جائے گا۔مساجد کی رونقیں ایک بار پھر بحال […]
لاہور(پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے وزیراعظم کی جانب سے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کی وجی بتا دی ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا چیلنج دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران آئی پی پیز کیس پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس حکومت کا ہر […]
پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی لاشیں کئی گھنٹوں تک اسپتال میں لاوارث پڑی رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔جب کہ مریضوں کی دیکھ بھال کا بھی کوئی مناسب انتظام نہیں۔احتیاطی تدابیر نہ ہونے کے […]
کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے کا اضافہ ہوگیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے 18 سے زائد ممالک کے عوام کورمضان کے تمام روزوں میں افطاری کرانے کا اعلان کیا گیا ہے، اس افطار ضیافت سے پاکستان میں مقیم لوگ بھی مستفید ہو سکیں گے۔ العربیہ نیوز کے مطابق خادم […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ویکسین بننے تک کورونا کا خطرہ برقرار رہے گا، کوئی ملک یہ نہیں کہہ سکتا کہ کورونا 6 ماہ یا سال کب تک چلے، دوسرے ممالک کے ساتھ تجربات شیئر کرکے چلیں گے، اب […]
برلن (پی این آئی) لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد جرمنی نے تمام عبادت گاہیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ جرمنی میں عبادت گاہیں کھولنے کی مشروط اجازت دی گئ، ایک وقت میں محدود لوگوں کو ہی عبادت کے لیے آنے کی اجازت ہوگی، […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر بھی کورونا وائرس کاشکار ہوگئے۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔انہوں نے پوری قوم […]