وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کا پیسا صرف کہاں خرچ کیا جائیگا ؟ وزیراعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم ریلیف فنڈ کا پیسا صرف مستحق بیروزگاروں کو دیں گے، میں نے فیصلہ کیا تھا کہ کورونا ریلیف فنڈ کا پیسا ان لوگوں کو دیں گے، جو صرف کورونا کی وجہ سے بیروزگار […]

شاباش عثمان بزدار، وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ کرخود کو واقعی وسیم اکرم پلس ثابت کر دیا

لاہور(پی این آئی) آئی آر آئی ایس کے تازہ سروے کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں پنجاب نے بہترین کارکردگی میں تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیاہی-سروے کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کے خاتمے کے لئے کئے گئے اقدامات کو عوام […]

رمضان 29دنوں پر مشتمل ہو گا یا30دنوں کا؟محکمہ موسمیات نے شوال کےچاند کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) ملک میں شوال کے چاند کی رویت کے حوالے سے نئی پیشن گوئی کر دی گئی، ماہرین موسمیات کے مطابق ملک میں 30 روزے ہونے کے امکانات زیادہ ہیں، 29 ویں روزے کو چاند نظر آنے کے 30 فیصد امکانات ہیں۔ […]

پوری دنیا کیلئے خوشخبری آگئی ، کورونا ویکسین کی تیاری میں اب تک کی سب سے بڑی پیشرفت ہو گئی

لندن (پی این آئی) آکسفورڈ یونیورسٹی نے کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع کردی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے برطانیہ دوا ساز کمپنی ایسٹرازینیکا کے ساتھ شراکت داری کر لی ہے اور کورونا کی ویکسین کو وسیع پیمانے پر تیار کر لیا گیا ہے۔ شراکت […]

رہنما مسلم لیگ (ن)دانیال عزیز کے بیٹے پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی گئی ،افسوسناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماء دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ سیکٹرمیںکی گئی ہے، فائرنگ سے دانیال کے بیٹے محفوظ رہے۔ تفصیلات کے […]

کورونا وبا کا آغاز چین سے ہوا لیکن لیبارٹری میں نہیں بلکہ کیسے وجود میں آیا؟امریکی اداروں کی مشترکہ رپورٹ آگئی

واشنگٹن (پی این آئی)نیا نوول کورونا وائرس لیبارٹری میں تیار نہیں کیا گیا، نہ ہی اسکی جینیاتی مادے میں تبدیلی کی گئی ہے۔امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے رپورٹ جاری کی ہے کہ کورونا وبا کا آغاز چین سے ہوا لیکن اسے کسی انسان نے نہیں بنایا، […]

پاکستان میں ڈالر مزید کتنا سستا ہو گیا؟ پاکستانیوں کیلئے شاندارخبر آگئی

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور اس کے اثرات معیشتوں پر بھی گہر ے ہیں تاہم اب پاکستانیوں کیلئے ایک اچھی خبرا ٓئی ہے کہ ڈالر سستا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق […]

وزیراعظم عمران خان بڑی غلطی کر بیٹھے، کورونا وائرس سے بچائو کی تمام احتیاطی تدابیر نظر انداز

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب میں شرکت کے دوران کورونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر نظر انداز کردیں۔اسلام آباد میں منعقدہ طبی آلات کی نمائش کے موقع پر وزیراعظم ضابطوں کی پرواہ کیے بغیر دورہ کرتے نظر آئے۔اس دوران وزیراعظم […]

کورونا وائرس، ہرہفتے کتنے ہزار پاکستانی وطن واپس آئیں گے؟ہزاروں پاکستانیوں کی نوکریاں چلی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری (زلفی بخاری) کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے فضائی آپریشن معطل ہونے کے بعد بیرونِ ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کی کوششیں تیز ہو رہی ہیں اور […]

پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں میں مسافروں پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں میں دو مسافروں کے اکھٹے بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں کیلئے […]

close