لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےآٹا چینی بحران کی انکوائری نیب کو دینے کا فیصلہ کرلیا، جہانگیرترین عید کے بعد کسی اور کے مہمان ہوں گے، جہانگیرترین جیب میں 25ایم این ایز لے کر پھر رہے […]
لاہور (پی این آئی) مشیر اطلاعات عاصم سلیم باجوہ پھر سے ٹوئٹر پر متحرک ہوگئے، ایک نئے اکاونٹ پر عوام کو سی پیک منصوبوں سے متعلق آگاہ کرنا شروع کر دیا، سوشل میڈیا پر ان کے نام سے چلنے والے دیگر تمام اکاونٹ جعلی قرار […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں آئندہ دنوں مزید تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سمیت کئی وزراء اپنی وزارتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے، ان وزراء کی جگہ ٹیکنوکریٹ لائے جائیں گے، یہ تبدیلیاں پنجاب کابینہ میں بھی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے قیمتوں میں کمی تو کی لیکن پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیزل کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ انہوں […]
چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں 12 سے 70 سال عمر کے8 افرادکا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو، تعداد 27 ہوگئی۔ ۔محکمہ صحت کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق مسماۃ مریم مراد عمر 17 سال، آصف احمد عمر 26 سال، مسماۃ حناء عمر […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ سول لائن پولیس نے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا، تھانہ سول لائن میں دن دیہاڑے نوجوان کے قتل پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سول لائن سب انسپکٹر محمد عمران کو ملزم کی گرفتاری کے لیے آپریشن شروع […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔جہلم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے 24 ملزمان ہارون الرشید ولد لیاقت علی سکنہ ٹاہلیانوالہ جہلم۔قدیر علی ولد محمد رزاق۔محمد شمشاد ولد ظفر حسین […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) پہلی بار برطانوی حکومت کورونا وائرس کے باعث کیئر ہومز میں ہونے والی اموات کے اعدداوشمار سامنے لے آئی ہے، ان اعداد و شمار کے مطابق کیئر ہومز میں ہونےوالی 3811 اموات کو شامل کر کے برطانیہ میں 26 ہزار 97 […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.181 ارب ڈالرکااضافہ ریکارڈکیا گیاہے جس کے بعد سٹیٹ بنک اورکمرشل بنکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 18.463 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔سٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق 24 اپریل کو ختم ہونے والے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے 8 رمضان المبارک سے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کردیا۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے 8 رمضان المبارک سے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ احتیاطی تدابیر کے […]