مشکل وقت میں بڑی مدد آگئی ،پاکستان پر ڈالروں کی بارش، قومی خزانہ لبالب بھر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.181 ارب ڈالرکااضافہ ریکارڈکیا گیاہے جس کے بعد سٹیٹ بنک اورکمرشل بنکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 18.463 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔سٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق 24 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم

1.181 ارب ڈالر کے اضافہ کے بعد 12.07 ارب ڈالرتک پہنچ گیا۔کمرشل بنکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 6.392 ارب ڈالرہے۔سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ریپڈفنانسنگ انسٹرومنٹ کے طریقہ کارکے تحت پاکستان کو 1.39 ارب ڈالرکی معاونت موصول ہوگئی ہے۔ گزشتہ ہفتہ سٹیٹ بنک نے 234 ملین ڈالرکی بیرونی ادائیگیاں بھی کی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close