نئی آٹو پالیسی، گاڑیوں کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ نئی آٹو پالیسی سے مختلف گاڑیوں کی پیداوار بڑھے گی، نئی پالیسی میں صارفین کے تحفظ پر خصوصی توجہ دی […]

محرم الحرام کاچاند کب دکھائی دینے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) ہجری سال ختم ہونے میں چند روز باقی، محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی، یوم عاشور کی تعطیل کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا […]

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسی کی کامیابی نے آئی ایم ایف کو بھی حیران کر دیا، عالمی ادارہ پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرنے پر مجبور

اسلام آباد(پی این آئی)چند ماہ قبل پاکستان کی 1.9 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی پیش گوئی کرنے والے آئی ایم ایف نے وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسی کا اعتراف کر لیا، آئی ایم ایف نے 2021 میں پاکستانی کی جی ڈی پی گروتھ […]

شہباز شریف کی جانب سے کونسا مشترکہ دوست دس ارب روپے کی رشوت کی پیشکش لے کر آیا؟ وزیراعظم نام منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بالآخر شہباز شریف کی طرف سے 10ارب روپے رشوت کی پیشکش لے کر آنے والے مشترکہ دوست کا نام ظاہر کر دیا۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس جب سپریم کورٹ میں زیرسماعت تھا، […]

قربانی کی توہین کرنے پر غریدہ فاروقی بڑی مشکل میں پھنس گئیں

لاہور(پی این آئی)شعائر اسلام کی توہین پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے خلاف مقدمہ کے اندارج کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کو درخواست جمع کروادی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ عرفان جہانگیر کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار […]

بڑی خوشخبری، پاکستان میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت کر لیے گئے، یومیہ کتنی گیس اور تیل حاصل ہو گا؟

پشاور ( پی این آئی ) صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ایف آر لکی مروت سے تیل اور گیس کے بھاری ذخائر دریافت کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ […]

نور مقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر نور کو قتل کرنے کے بعد کیا ڈرامہ رچاتا رہا اور کس کس سے رابطہ کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں مزید اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ملزم نے نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد اپنے والد، دوستوں اور کئی افراد سے رابطے کیے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم […]

تحریک انصاف پر قسمت کی دیوی مہربان، پنجاب کے بعد کشمیر میں بھی ایک اور نشست مل گئی

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر الیکشن میں ہونے والے الیکشن مین پاکستان تحریک انصاف نے ایل اے 16 باغ کی نشست بھی جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق حلقے میں چار پولنگ اسٹیشنوں پر ہوئی دوبارہ پولنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار […]

نئی گاڑی اور موٹرسائیکل لینے والوں کیلئے بری خبر، حکومت نے نمبر پلیٹس مزید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

لاہور(پی این آئی)پنجا ب حکومت نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس مزید مہنگی کردی ہیں، فیصلے کے تحت کار اور جیپ کی نمبر پلیٹوں کی قیمتوں میں 300 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے اور کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے نمبر پلیٹس مزید مہنگی […]

ایل اے 16کے چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ، دو پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں کون آگے ہے؟ بڑی خبر آگئی

مظفر آباد(پی این آئی)ایل اے 16 کے چار پولنگ سٹیشنز میں سے دو کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی برتری برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق پولنگ سٹیشن نمبر 134 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے 167 جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی […]

پنجاب میں تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟مراسلہ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی سکول کھولنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔ پنجاب بھر میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی سکول 2 اگست سے کھولے جارہے ہیں، اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے […]