اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ سے منگل تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے ۔ رپورٹ میں کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی داروں کو کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے 2اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق جس […]
کراچی ( پی این آئی )سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمٰی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔کشمیر میں حکومت سازی پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں بیرسٹر سلطان،سردارتنویرالیاس ،خواجہ فاروق اوراظہرصادق شریک ہوئے، اجلاس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹیچر کو با پ کے بعد رو حانی با پ کا درجہ حا صل ہے ۔ایسا ہی کچھ اس خبر میں ہے کہ جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے عوام نے پرائمری اسکول استاد پیدرو کاستیلو کو اپنا صدر منتخب کیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )چین کے شہر نانجبگ میں سامنے آنے والا خطرناک کورونا وائرس مزید پانچ صوبوں اور دارالحکومت بیجنگ تک پھیل گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے چینی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ووہاں شہر میں سامنے آنے […]
ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے اعلان کیا کہ مملکت میں سیاحوں کی آمد پر عاید عارضی پابندی یکم اگست سے بہ تدریج ختم کی جا رہی ہے۔ سعودی عرب کا سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد یکم اگست سے مملکت کا […]
اکثر اوقات بحث برائے بحث اور منفی سوچ کے زیر اثر ہونے کی وجہ سے احساس نہیں ہو پاتا کہ جو بات کی جارہی ہے وہ نہ صرف منطق کے بغیر بلکہ بلا جواز ہے اور کسی مخالف کے بنائے ہوئے پروپیگنڈہ کو فوقیت دے […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنما نور ولی محسود کا سی این این پر انٹرویو ان خفیہ اداروں کی ناکامی ہے جنہوں نے گذشتہ ماہ میڈیا کو یہ بتایا […]
فیصل آباد(پی این آئی ) فیصل آباد میں امام مسجد کے موبائل فون سے نوجوان طالبات کی ہزاروں تصاویر پکڑیں گئیں، امام مسجد لڑکیوں کو تصویر وائرل کی دھمکی دے کر بلیک میل کرتا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لی۔تفصیلات کیمطابق پولیس نے […]
اسلام آباد (پی این آئی )جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کےد وران موسم جزوی طور پر ابر آلود اور حبس رہے گا۔ تاہم شام/رات کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید […]