تحریک انصاف کیلئے خطرے کی گھنٹی، آئندہ حکومت کس جماعت کی ہو گی؟ تہلکہ خیز پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت عام انتخابات ہوسکتے ہیں انشاء اللہ مجھے نظر آرہا ہے کہ آئندہ حکومت پاکستان پیپلزپارٹی کی ہوگی،پیپلزپارٹی کو تیاری شروع کردینی چاہیے، کراچی کو صرف پیپلزپارٹی بچا […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں یکدم بہت بڑی کمی، مجموعی ذخائر کم ترین سطح پر آگئے

کراچی (پی این آئی) ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں یکدم بہت بڑی کمی ، مجموعی ذخائر 25 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 25 ارب […]

ایل این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، پاکستان نے مہنگی ترین ایل این جی خرید لی

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، پاکستان کی جانب سے 2015 کے بعد مہنگی ترین ایل این جی کی خریداری۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ ایل این […]

پاکستانی اپنے پاسپورٹ تیار کروالیں، یورپ میں ملازمت کے شاندار مواقع، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) یورپ میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اہم یورپی ملک نے پاکستان کو سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا- تفصیلات کےمطابق اٹلی کے لیے پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے کہا ہے کہ اٹلی نے پاکستان […]

کسی بھی وقت عام انتخابات ہو سکتے ہیں، بلاول زرداری کی جیالوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

کراچی(پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، ہمیں تیاری شروع کرنی چاہیے ،کارکنان چھ سے سات ماہ کے لیے آپس کے اختلافات بھلا دیں۔وزیراعلیٰ ہاو¿س کراچی میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس […]

جمعہ کے دن بھی بارش جاری، کہاں کہاں بادل خوب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی […]

گلگت بلتستان، جھیلیں پھٹنے کا الرٹ جاری، سیاحوں کو بھی خبردار کر دیا گیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کی کئی منجمد جھیلیں پھٹنے کا الرٹ جاری، سیاحوں کو خطرناک قرار دیے گئے علاقوں کا رخ نہ کرنے کی تلقین، متعلقہ حکام ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی انتظامیہ نے جاری مون […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون؟ ممکنہ نام سامنے آگیا، تنویر الیاس کی امیدوں پر پانی پھرجانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا ممکنہ نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خواجہ فاروق احمد کو آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ سونپ دیے جانے کا امکان ہے […]

سیالکوٹ الیکشن نہ جیتا تو میرا نام بدل دیا جائے، عثمان ڈار نے عطا تارڑ کے نئے نام کیلئے تجویز مانگ لی

سیالکوٹ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے حوالے سے تجاویز مانگی ہیں۔واضح رہے کہ پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن سے قبل ایک پروگرام میں عطا تارڑ نے […]

سرکاری ملازمین کورونا ویکسین ہزاروں روپے میں فروخت کرنے لگے، سندھ حکومت میں بڑا اسکینڈل بےنقاب

کراچی (پی این آئی) سندھ میں سرکاری ملازمین کی جانب سے کورونا ویکسین 15 ہزار روپے میں فروخت کرنےکا انکشاف، محکمہ صحت کے عملہ نے پیسوں کے عوض ویکسین لگانے والوں کی انٹری بیرون ملک جانے والے افراد کی فہرست میں کر دی۔ تفصیلات کےمطابق […]

حکومت کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے اپنا استعفیٰ بھجوا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے اپنا استعفیٰ بھجوا دیا.. وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین اپنے عہدے […]