3 مرلے کا گھر کتنے کا ملے گا؟ کم آمدن والے افراد کیلئے اہم خبر

مکوآنہ (پی این آئی )پنجاب حکومت نے کم آمدن والے افراد کے گھروں کی تعمیر کے لیے ری والونگ فنڈ میں تین ارب روپے کے اضافے کی منظوری دے دی ،تعمیراتی میٹریل مہہنگا ہونے پر نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت تین مرلے کے سستے […]

کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا ، حکومت کا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی)پنجاب میں آج سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں آج سے ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو ٹرانسپورٹ میں بھی جگہ نہیں دی جائے گی جبکہ […]

کرونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز ملک کے ان 18شہروں میں دستیاب ہو گی

لاہور( پی این آئی)کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز ملک کے 18شہروں میں دستیاب ہو گی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کے5، سندھ کے3، خیبر پختوانخواہ کے4، آزادکشمیرکے2، گلگت کے 2 اور بلوچستان کے ایک شہر میں فراہم کی جائے گی جبکہ اسلام آبادمیں بھی بوسٹر ڈوز ویکسی […]

عمرشریف کی سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصویر نے مداحوں کو افسردہ کردیا

لاہور( پی این آئی)کامیڈی کنگ عمر شریف طویل عرصے سے علیل ہیں تاہم سوشل میڈیا پر ان کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس نے ان کے مداحوں کو افسردہ کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر معروف کامیڈین کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جسے پہلے […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز سندھ،مشرقی بلوچستان،جنوبی پنجاب،بالائی خیبر پختو نخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔ اس دوران زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے ۔ […]

اندازہ نہیں تھا کہ افغان صدر اشرف غنی ملک سےفرا ر ہو جائےگا،امریکی صدر

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نےافغانستان سے جنگ کے خاتمے کےبعد کہاہے کہ امریکا کو اندازہ نہیں تھا کہ اشرف غنی ملک سے فرارہو جا ئے گا۔ افغان جنگ کے خاتمے کا فیصلہ میں نے کیا تھا۔ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ جا ری رکھیں […]

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، آج کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، گلگت بلتستان ،شما ل مشرقی بلوچستان، بالائی پنجاب اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران زیریں سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار […]

وزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب والوں کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی، جنوبی پنجاب صوبے کے حوالے سے بڑی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف حکومت نے عوام سے کیا گیا ایک اور وعویٰ پورا کر دیا، جنوبی پنجاب صوبےکیلئےسیکریٹریٹ کو خودمختار بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب صوبہ بنانےکیلئےسیکریٹریٹ کو خودمختار بنانےکی منظوری دی گئی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت […]

کابل ائیرپورٹ کا انتظام کون سنبھالے گا؟ ترکی کے بعد کس ملک سے بات چیت شروع ہو گئی؟

کابل(پی این آئی) افغانستان میں نئی حکومت کے کنٹرول کے بعد کابل ایئر پورٹ کا انتظام سنبھالنے کے حوالے سے قطر اور ترکی سے بات چیت جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں اِیو لدریاں نے یہ بات منگل کوپیرس میں بتائی۔انہوں نے […]

وادی پنجشیر میں شدید جھڑپیں، حکومتی جنگجوئوں کی بڑی تعداد ماری گئی

کابل (پی این آئی) افغانستان کے صوبے پنجشیر میں حکومتی جنگجوئوں اور مزاحمتی فورس کے درمیان گزشتہ شب بھی جھڑپیں جاری رہیں جس میں مزاحمتی فورس نے تیس حکومتی جنگجوئوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے ۔پنجشیر میں حکومت مخالف قومی مزاحمتی فورس کے ترجمان […]

میں سرکاری کام نہیں کر سکتا، وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور، وزیراعظم کے مشیر صرف تین رہ گئے- تفصیلات کےمطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور ہوگیا۔وزیراعظم کے مشیربرائےاصلاحات ڈاکٹرعشرت […]