نئی پارٹی، نیا منشور، رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے نئی سیاسی پارٹی بنانے کااعلان کردیا،نئی سیاسی جماعت نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے نام سے ہوگی۔پشاورکے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ نئی سیاسی جماعت نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ […]

کاروبار کے اوقات کار بڑھانے کا فیصلہ، پنجاب میں مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی گئی؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت لاک ڈاؤن والے اضلاع میں کاروبارکےاوقات بڑھانےکافیصلہ کیا ہے۔این سی او سی اورحکومت پنجاب کی سفارشات کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاون میں توسیع کی گئی ہے۔سیکرٹری […]

تحریک آزادی کشمیر کو بڑا دھچکا، سید علی گیلانی انتقال کر گئے

سری نگر(پی این آئی)سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 92 سالہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال سری نگر میں ہوا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان کی رحلت کی تصدیق خاندان کے ایک فرد نے کی ہے۔سید […]

مجھے قبر سے بہت ڈر لگتا ہے، عمر شریف کو خوف ستانے لگا

اسلام آباد(پی این آئی)عمر شریف کا شمار پاکستان کی ان شخصیات میں ہوتا ہے جو کہ دنیا بھر میں اپنا اور پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں۔ عمر شریف کی انتھک محنت اور مذاح بھرے انداز کی سب تعریف کرتے ہیں، چاہے ٹی وی […]

پنجاب کےہائی رسک والے اضلاع جہاں کورونا سے متعلق نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کم رسک والے اضلاع میں کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی کردی ہے، نئی پابندیوں کا اطلاق ہائی رسک والے 11اضلاع کے علاوہ مزید 25اضلا ع پر بھی ہوگا،نئی پابندیوں سے متعلق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن […]

کرپٹ اشرافیہ انتظار میں ہے اگلے آرمی چیف سے معاملات طے کرلیں گے، وفاقی وزیر کا بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کرپٹ اشرافیہ انتظار میں ہے اگلے آرمی چیف سے معاملات طے کرلیں گے، میرٹ پر کیسز کا فیصلہ ہوا تو سارے جیلوں میں ہوں گے، دوسروں کی بیساکھیوں کا سہارا لینے والے […]

سمارٹ فونز بنانے والی معروف کمپنی نے اپنے فونز کی قیمتوں میں 35ہزار روپے تک کی کمی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) بڑی کمپنی نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا نوکیا کے اسمارٹ فونز ماضی میں پاکستان میں کافی پسند کیے جاتے تھے تاہم کئی برس اینڈرائیڈ ڈیوائسز کی شکل میں واپسی کے بعد وہ مقبولیت پھر حاصل نہیں ہوسکی،اب پاکستان میں […]

وادی پنجشیر میں بڑے جانی نقصان کے بعد نئی حکومت کے جنگجوئوں نے پہلی بڑی کامیابی کا دعویٰ کر دیا

کابل (پی این آئی) نئی حکومت کے جنگجوئوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے وادی پنجشیر کی دفاعی لائن توڑ کر چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق احمد مسعود کے قومی مزاحمتی محاذ سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد وادی […]

مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بجلیاں گرانے کا فیصلہ، بجلی فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کردی ہے۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا ہیڈ کوارٹرز میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے ماہانہ […]

پنجاب میں تنظیم سازی، پیپلزپارٹی نے قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور کو فارغ کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں تنظیم سازی، پیپلزپارٹی نے قمرزمان کائرہ اور چوہدری منظور کو فارغ کر دیا۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں تنظیم سازی کرتے ہوئے نئے عہدیداروں کی تعیناتیاں کی ہیں۔سٹی 42 کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب […]

آئندہ 36 سے 48 گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں؟ گرم علاقوں کے شہریوں کو بھی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ماہرین کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ فی الوقت گجرات تک ٹھیک سے رسائی حاصل نہیں کر پایا اور کل آج تک ہونے والی جنوبی مشرقی سندھ میں بارشیں اپنے نشیب ٹرف کی مدد سے دے رہا ہے اور ہمیں […]