کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے کس بیماری میں مبتلا ہونے لگے؟ ایک اور تشویشناک انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس سے صحت یاب افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہونے لگے، واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی حالیہ تحقیق میں کہا گیا کہ 90 فیصد افراد کو علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ گردوں کے امراض میں مبتلا ہوچکے […]

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کیا تبدیلی آئی؟ خریداروں کیلئے اہم خبر

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کے اضافے سے 1813 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی […]

وادی پنجشیر پر قبضے کیلئے لڑائی، احمد شاہ مسعود نے سینکڑوں حکومتی جنگجوئوں کو مارنے کا دعویٰ کر دیا

کابل (پی این آئی) وادی پنج شیر پر قبضے کیلئےحکومتی جنگجواور احمد مسعود کی قیادت میں قومی مزاحمتی محاذ میں شدید لڑائی جاری ہے۔ دونوں اطراف سے ایک دوسرے کو بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔افغانستان کی نئی حکومت کے ثقافتی کمیشن […]

ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کو بری طرح پچھاڑ ڈالا، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی)ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کو بری طرح پچھاڑ ڈالا، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا…. انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھاگیا اور 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 168 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے ۔ انٹربینک مارکیٹ […]

امریکا نے کورونا ویکسین کی ڈیڑھ کروڑ خوراکیں کیوں ضائع کر دیں؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

نیویارک(پی این آئی)امریکہ نے یکم مارچ سے کوویڈ 19 ویکسین کی کم از کم 15.1 ملین (ایک کروڑ 51 لاکھ) خوراکیں ضائع کی ہیں۔این بی سی نیوز نے پبلک ڈیٹا کی درخواست پر موصول ہونے والے جواب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلے […]

پاکستان کی لمبی چھلانگ، قومی ٹیم ٹی ٹونٹی میں کونسی پوزیشن پر آگئی؟ بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی

دبئی (پی این آئی)پاکستان کی لمبی چھلانگ، قومی ٹیم ٹی ٹونٹی میں کونسی پوزیشن پر آگئی؟ بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی… انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ٹی 20 کرکٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے۔تازہ رینکنگ کے مطابق پاکستان چوتھے سے تیسرے نمبر […]

کشمیریوں کیلئے آواز بلند کرنا ہمارا حق ہے، افغانستان کے نئے حکمرانوں کابھارت کو بڑا جھٹکا

کابل (پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت کے ترجمان سہیل شاہین نے مقبوضہ کشمیر کیلئے آواز بلند کرنے کواپنا حق قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ کسی بھی ملک کے خلاف مسلح آپریشن کی ان کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ مسلمان […]

جنید صفدر کی شادی لندن کے بجائے کس ملک میں ہو گی؟ فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے جنید صفدر کا لندن میں صرف نکاح ہوا ہے، شادی پاکستان میں ہی ہو گی۔ کیپٹن (ر) صفدرکا کہنا تھا کہ ”اگر عمران خان کے بیٹے کی […]

پی ٹی اےنےنیا سِم کارڈ خریدنے کیلئے نئی شرائط عائد کردیں، جاننا انتہائی ضروری ہے

اسلام آباد(پی این آئی) قبل ازیں پاکستانیوں کو نیا سم کارڈ خریدنے کے لیے بائیومیٹرک تصدیق ہی کی ضرورت ہوتی تھی، تاہم اب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کا چہرہ سکین کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی اے […]

جلد از جلد کورونا ویکسین لگوالیں ورنہ۔۔۔۔10ستمبر سے کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی)جلد از جلد کورونا ویکسین لگوالیں ورنہ۔۔۔۔10ستمبر سے کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا…سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں نہ لگوانے والے افراد کیلئے 10ستمبر سے فضائی سفر پر پابندی […]

افغان جنگ میں امریکا کو شکست، روسی صدر نے جوبائیڈن کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

ماسکو ( پی این آئی ) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ امریکہ کی افغان جنگ کا نتیجہ صفر نکلا ، یہ 20 سال افغان عوام کیلئے صرف سانحات اور نقصانات کا باعث بنے ۔ روسی صدر نے کہا کہ20سالہ مہم جوئی […]