اسلام آباد (پی این آئی )کراچی کی فضاؤں میں3 امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پروازدیکھی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں جمعرات کی شام امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کو دیکھا گیا۔شنوک ہیلی کاپٹرز شمال مشرق سے مغرب کی جانب جاتے دیکھے گئے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت آزادکشمیر کے سنیئر وزیر تنویر الیاس چغتائی نے وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کو تحریری طور پر چند مطالبات پیش کیے ہیں اور کہا ہے کہ دس ستمبر تک یہ مطالبات تسلیم کیے جائیں بصورت دیگر و […]
ٹوکیو ( پی این آئی)ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں حیدر علی نے پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔حیدر علی نے چھ میں سے تیسری باری میں 47.84 میٹر کی تھرو کی جبکہ پانچویں باری میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ روز انتقال کر نے والے معروف اداکار اور بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سدھارتھ شکلا کو گزشتہ روز اچانک پڑنے والے دل کے دورے کے باعث فوراً […]
اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب میں کورونا کی صورتحال بگڑ گئی ،تمام سرکاری و نجی اسکولز 6 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کرونا کی بگڑتی صورتحال […]
اسلا آباد (پی این آئی)آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ جاری کر دی، پاکستان ٹاپ 3 میں شامل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس نے صرف ایک ریٹنگ پوائنٹ کی بدولت تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اس وقت ٹی ٹوئنٹی کی نمبر […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سابق افغان صدر اشرف غنی کے اس دعوے کی تائید سے انکار کردیاہے کہ کابل پر طالبان کے حملے میں 10 سے 15 ہزار پاکستانی شامل تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینیئر عہدیدار نے افغانستان سے […]
اسلام آباد (پی این اائی ) جمعہ کے روز سندھ اورمشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران زیریں سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک […]
ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے کہا ہے کہ ابوظبی آنے والوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی سے اماراتی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف ویکسین […]
لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے کہا ہے کہ ان کی شادی کے حوالے سے پاکستان میں بھی تقریبات ہوں گی ۔ ایک ویب سائٹ کے ساتھ گفتگو میں جنید صفدر نے بتایا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی خواتین پارلیمنٹرینز کو واٹس ایپ گروپس میں شامل کرکے ’’غیر اخلاقی مواد‘‘شیئر کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بین الاقوامی نمبروں سے بنے واٹس ایپ گروپ میں ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرکے ان […]