دوپٹہ یا اسکارف پہننا لازمی قرار، خواتین کے جینز پہننے اور اونچی ہیل والے جوتے پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

بہاولپور (پی این آئی) پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتال میں خواتین اسٹاف کے جینز پہننے اور اونچی ہیل والے جوتے پہننے پر پابندی عائد، دوپٹہ یا اسکارف پہننا لازمی قرار، بہاولپورکے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے نئے ایم ایس نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی خواتین […]

ڈالر کی قدر کیوں بڑھ رہی ہے؟ کرنسی ماہر نے روپے کی قدر میں بہتری کیلئے تجویز دیدی

لاہور(پی این آئی) چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ مختلف وجوہات کی بناء پر ڈالر کی قدرمیں اضافہ اورروپے پر دبائو بڑھ رہاہے ،حکومت کوافغانستان جانے والوں کیلئے 10ہزار ڈالر کی حد کم کرکے ایک ہزار ڈالر تک محدود کرنی چاہیے […]

تعلیمی اداروں کو بند کریں گے یا نہیں؟ پرائیویٹ سکولز نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسکولز بند کرنےکا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے سربراہ کاشف مرزا نے کہا کہ سب جگہیں کُھلی ہیں تو پھر پرائیویٹ اسکولز بند کیوں؟ انہوں […]

پہلا یورپی ملک جس نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا

دوحہ (پی این آئی) یورپی ملک اٹلی نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم کے مطابق طالبان کے یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کے مشن کے سربراہ ملا عبدالحق واثق کی سربراہی میں […]

ملک ریاض کی دنیا ہی اجڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک ریاض کی دنیا ہی اجڑ گئی.. بحریہ ٹاؤن کے چیئر مین ملک ریاض کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ۔ وہ میجر عامر کی والدہ تھیں ۔ملک ریاض کی ہمشیرہ کے انتقال پر پاکستان کے سیاسی و سماجی حلقوں نے […]

سوئنگ پر عمران خان کے کنٹرول نے بلے بازوں کی زندگی جہنم بنا دی تھی، روی شاستری نے تعریفوں کے پل باندھ دیے

لاہور (پی این آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی کتاب ’’ سٹار گیزنگ: دی پلیئرز ان مائی لائف ‘‘ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان […]

حکومتی جنگجو افغانستان کے آخری محاذ پر بھی فتح حاصل کرنے میں کامیاب، احمد مسعود نے گھٹنے ٹیکنے کا فیصلہ کر لیا

کابل (پی این آئی) افغان طالبان افغانستان کے آخری محاذ پر بھی فتح حاصل کرنے میں کامیاب۔ تفصلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان نے پنجشیر میں بھی فتح حاصل کر لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے افغان […]

سعودی اقامہ رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر، سعودی عرب واپسی کی اجازت مل گئی مگر کس شرط پر؟

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے متعدد ممالک میں مقیم افراد کومملکت واپس آنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے لیے لازمی ہے کہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا لی ہوں۔ ورنہ واپسی ممکن نہیں ہو سکے گی۔ اس حوالے سے سعودی […]

پاکستانی مارخور نے انڈیا کو شکست دی، بین الاقوامی امور کے ماہر نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

لاہور(پی این آئی) بین الاقوامی امور کے ماہر ، کالمسٹ ، پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر منور صابر نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے امریکا اور پاکستانی مارخورنے انڈیا کو شکست دی، انڈیا افغانستان میں اجارہ داری کیلئے پوری طرح ملوث تھا، امریکا […]

پاکستانی کرنسی کا بھرکس نکل گیا، پاکستانی روپیہ ایشیا کی بدترین کرنسی قرار

کراچی (پی این آئی) صرف 4 ماہ کے دوران پاکستانی روپے کا بھرکس نکل گیا، چند ماہ قبل دنیا کی بہترین کرنسی قرار دیے جانے والا روپیہ اب ایشیا کی سب سے بدترین کرنسی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے آغاز […]

خود ساختہ افغان صدر امر اللہ صالح اس وقت کہاں ہے؟ پنجشیر میں جاری لڑائی کے دوران حیران کن خبر آگئی

کابل(پی این آئی )خود ساختہ افغان صدر امر اللہ صالح بھی ملک چھوڑ کر بھا گ گئے ۔بھارتی میڈ یا کے مطابق افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان کی چڑھائی کے بعد امر اللہ صالح افغانستان چھوڑ کر تاجکستان فرار ہو گئے ۔ ذرائع کے […]