پاکستان نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدکر ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خرید کر ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر […]

میری وفات کے بعد ہر شہر ہر گلی کوچے میں میری نماز جنازہ پڑھیں، ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی درخواست انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میرنے ٹویٹر پر ایک اخباری تراشہ شیئر کیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر کی جانب سے صحت یابی کی درخواست کی گئی ہے ۔ حامد میر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں لکھا ہے کہ ہم […]

کابل ایئر پورٹ کے ایک حصے پر ابھی بھی امریکی فوجیوں کی موجودگی کا انکشاف

کابل (پی این آئی )افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان بلال کریمی نے کہاہے کہ کابل ایئر پورٹ کے اب صرف کچھ حصے میں امریکی موجود ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان بلال کریمی نے کہا کہ افغانستان […]

ملک ریاض کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد (این این آئی ) بحریہ ٹاؤن کے چیئر مین ملک ریاض کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ۔ وہ میجر عامر کی والدہ تھیں ۔ملک ریاض کی ہمشیرہ کے انتقال پر پاکستان کے سیاسی و سماجی حلقوں نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین […]

افغانستان میں نئی حکومت کا قیام ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید طالبان شوریٰ کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی ) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے۔سینئر صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید پاکستانی وفد […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ کے 2 بیٹوں کو زہر دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم کےمعاون خصوصی جمشید چیمہ کے دو بیٹے ہسپتال میں داخل ، دونوں کو زہر دیے جانے کا شبہ ہے۔پولیس کے مطابق 31 اگست کو جمشید چیمہ کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد […]

فرار کی خبروں کے بعد سابق افغان نائب صدر نے ویڈیو جاری کر دی

کابل(پی این آئی)سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے سوشل میڈیا پر ان قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے کہ وہ ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی کوشش […]

کورونا مزید درجنوں پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا ٗ ہزاروں نئے کیسز

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 افراد سے انتقال کر گئے اور 3980 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور تیز ہوائیں، محکمہ موسمیات نے شاندار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز زیریں سندھ، شمال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار،کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک […]

تیز بارش کی پیش گوئی، امتحانات ملتوی کردیئے گئے

کراچی(پی این آئی )تیز بارش کی پیش گوئی، امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔۔۔ بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ انٹر بورڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر بھر میں تیز بارش کی […]

شکست کا بدلہ یا کچھ اور؟ امریکا نے افغانستان سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

شواشنگٹن (پی این آئی)شکست کا بدلہ یا کچھ اور؟ امریکا نے افغانستان سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا۔۔ امریکی محکمہ خزانہ کے ترجمان نے کہاہے کہ محکمہ خزانہ طالبان پر عائد پابندیوں میں نرمی نہیں کر رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی محکمہ […]