کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں پر آج سے کون کونسی پابندیاں عائد ہوگئیں؟ شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت میں آج سے متعدد سروسز شہریوں کوکورونا ویکسی نیشن کے عمل سے مشروط کردیا گیا ہے۔لاہور میں آج ویکسین نہ لگوانے والوں کو ٹرانسپورٹ، پٹرول اور ریسٹورنٹس میں سروسز کی فراہمی بند کردی جائے گی۔انتظامیہ نے کورونا ضوابط کی خلاف ورزی […]

پی ڈی ایم نہ استعفے دے گی اور نہ لانگ مارچ ہو گا، مولانا فضل الرحمٰن کا ریموٹ کہاں سے کنٹرول ہورہا ہے؟ پرانے ساتھی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) نہ استعفے دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، شہباز شریف کا مزاحمت اور مفاہمت سے انکار درحقیقت نواز شریف کے بیانیہ […]

سمندر میں تیل و گیس کی تلاش، پاکستان کی قومی آئل اینڈ گیس کی کمپنیوں کو کامیابی مل گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان کی قومی آئل اینڈ گیس کمپنیوں نے ابوظہبی میں سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے 6223 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط بلاک فائیو حاصل کرلیا۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی قیادت میں قائم کردہ کنسورشیم نے ابوظہبی […]

سفری پابندیوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پاکستان کا نام برطانیہ کی ریڈلسٹ سے نکلنے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے جلد نکل جائے گا، وزیراعظم عمران خان کی ریڈ لسٹ معاملے پر برطانوی ہم منصب سے بات ہوئی، برطانوی حکومت نے تسلیم کیا کہ […]

ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج کیا ہو گا؟ افغانستان کی نئی حکومت نے تسلیم کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ہمارا چیلنج داعش نہیں، غربت کا خاتمہ، امن اورمعیشت کی بہتری ہے، اگر داعش نے کوئی حملہ کیا تو اسلامی حکومت پر حملہ تصور ہوگا، افغانستان […]

سرکاری افسران اور وزرا کی موجیں ختم ! حکومت نے بڑی پابندی لگا دی

لاہور(پی این آئی)سرکاری افسران اور وزرا کی موجیں ختم ! حکومت نے بڑی پابندی لگا دی… پنجاب حکومت نے وزرا اور افسران کے سرکاری خزانے سے بیرون ملک دوروں سمیت دیگر پابندیاں عائد کردیں ہیں۔پنجاب کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے کفایت شعاری […]

محسن ِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر سے متعلق ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی، قوم سے دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد (اے پی پی)محسن ِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر سے متعلق ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی۔۔۔ قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبعیت ناساز ہو گئی۔ منگل کو ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے […]

بھارت والے آئی ایس آئی سے ٹیوشن لیں اور کچھ سبق حاصل کریں، امریکی اور برطانوی ایجنسیاں بھی آئی ایس آئی کا لوہا ماننے پر مجبور ہو گئیں

نئی دہلی (پی این آئی)آئی ایس آئی نے اپنے انتظامات اتنے پختہ کر لیے کہ آج سی آئی اے ، کے جی بی اور ایم آئی فائیو سمیت سب اس کا لوہا مانتے ہیں، آپ گالم گلوچ کی بجائے آئی ایس آئی کی عزت کریں، […]

کابل ائیرپورٹ کے قریب امریکا کا ڈرون حملہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل میدان میں آگیا، متاثرین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

لندن (پی این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دو روز قبل کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والےامریکی ڈرون حملے پر ’معتبر اور شفاف تحقیقات‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پال او […]

پیٹرول سستا لیکن ایل پی جی سیلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول سستا لیکن ایل پی جی سیلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا… حکومت نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈروں کی قیمتوں میں اضافہ کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 58 روپے کا […]

افغانستان کی نئی حکومت کے ہاتھ لگنے والے امریکی فوج کے سازو سامان کی مالیت کتنی نکلی؟ امریکی رکن پارلیمنٹ پھٹ پڑے

واشنگٹن(پی این آئی)ریپبلکن کے رکن پارلیمنٹ جم بینکس نے الزام عائد کیا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ کی غفلت کے باعث 85 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے امریکی فوج کا سازوسامان طالبان کے قبضے میں چلا گیا۔عالمی میڈیا کےمطابق ریپبلکن جماعت سےتعلق رکھنے والےرکن […]