وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پر انتخابات کروانے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مقامی حکومت کو جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کیلئے اقدامات اٹھائیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب میں بلدیاتی امور […]

وزیراعلیٰ کیخلاف بڑی بغاوت، تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد بلوچستان اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں سیکریٹری صوبائی اسملبی کو جمع کرادی گئی ہے۔ تحریک عدم اعتماد پر متحدہ اپوزیشن […]

اگلے سات دن موسم کیسارہے گا؟ طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ابتدائی پیشگوئی کے مطابق اگلے 7 دن کراچی سمیت جنوبی سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں 50 سے 150 ملی میٹر بارش متوقع ہیں۔گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ تیز سے انتہائی شدید بارشیں متوقع ہیں۔ جن […]

اب شہری گھر بیٹھ کر سرکاری محکموں کی فیس اور ٹیکس اداکریں، سرکاری سطح پر نئی ایپ متعارف کرا دی گئی

لاہور (پی این آئی)اب شہری گھر بیٹھ کر سرکاری محکموں کی فیس اور ٹیکس اداکر سکیں گے، حکومت نے ایک کلک سے 20 سرکاری محکموں کی خدمات سے مستفید ہونے کیلئے نئی ایپ متعارف کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں شہری ای پے کے […]

دبئی جانے والوں کیلئے بڑی سہولت دیدی گئی

دبئی (پی این آئی) 70 سے زائد ممالک کے مسافروں کو دبئی پہنچنے پر ویزا آن ارائیول کی سہولت دے دی گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کی سرکاری ایئرلائن ایمریٹس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 70 سے زائد ممالک کے شہری 90 […]

ایک ہزار سی سی تک گاڑیاں مزید سستی ہونے والی ہیں، ایک اور خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے چھوٹی گاڑیاں سستی ہونے کی خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہزار سی سی تک چھوٹی گاڑیوں کے سامان پر درآمدی ڈیوٹی ختم کر کردی، ڈیوٹی ختم ہونے سے گاڑیوں کی قیمتوں میں […]

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ توڑ اضافے کے بعد فی تولہ سونا بھی مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار […]

ن لیگ میں کچھ لوگ اسائنمنٹ پر ہیں، جاوید لطیف نے اپنے ہی پارٹی رہنمائوں کا پول کھول دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چئیرمین میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ن لیگ میں کچھ لوگ ’اسائنمنٹ ‘پرہیں، چار پانچ لوگوں کو بیانیہ خراب کرنے کی اسائنمنٹ ملتی ہے،جب […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، چھ اضلاع جہاں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی اسی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال میں بہتری پر18اضلاع میں سکول کھولنے کا اعلان کردیا،ان اضلاع میں 16ستمبر سے 50فیصد حاضری کے ساتھ سکول کھل جائیں گے، لاہور سمیت […]

افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کو کیا خطرات لاحق ہو سکتے ہیں؟ سابق وزیر داخلہ نےخبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نےکہاہے کہ طالبان کے افغانستان میں حکومت بنانےکےبعدپاکستان میں کچھ مذہبی گروہ شرعی قوانین نافذکرنےکامطالبہ اورکوشش کرسکتےہیں لہذا حکومت صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی […]

بغیر اجازت عمرہ کی ادائیگی کرنے پر کیا سزا ہو گی؟ سعودی حکام نے واضح اعلان کر دیا

ریاض ( پی این آئی) سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جو لوگ بغیر اجازت مکہ میں […]

close