اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کردی۔درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے عائد اعتراضات برقرار رکھے گئے ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف کیس کیسماعت ہوئی۔اس موقع […]
