محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کی امیدیں دم توڑ گئیں، پی سی بی کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ تفصیل کے مطابق سابق کوچ وقار یونس سے اختلافات کے باعث کرکٹ کو خیر باد کہنے والے فاسٹ باولر محمد عامر کو ایک بار پھر ڈومیسٹک […]

پاکستان افغان مہاجرین کو لینے کیلئے کیوں تیار ہیں؟ وزیر خارجہ شاہ محمود کا دوٹوک اور واضح اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کو لینے کو تیار نہیں کیونکہ ہم پہلے ہی کئی دہائیوں سے جاری تنازعات سے کئی لاکھ پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔ برطانوی […]

170روپے کے حد عبور پر کر نے کے بعد سٹیٹ بینک کی مداخلت، ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا

کراچی (پی این آئی )170روپے کے حد عبور پر کر نے کے بعد سٹیٹ بینک کی مداخلت، ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا۔۔۔ سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی قیمت میں تاریخی اڑان کے بعد کمی سامنے آگئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی […]

کورونا ایس او پیز میں نرمی، پبلک ٹرانسپورٹ میں پچاس فیصد افراد سفر کریں گے جبکہ کاروبار کتنے بجے تک کھلا رہے گا؟

کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ایس اوپیز سے متعلق نیا ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، حکومت نے نمٹنے کیلئے کیش سپورٹ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے پاکستا ن انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے ) کو عالمی وبا کورونا وائر س کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لئے کیش سپورٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سونے کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سونے کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گیا۔۔۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے […]

ڈاکٹر عبد القدیر عام نہیں خاص شہری، صحت یابی کیلئے پوری قوم دعا گو کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس، بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر وکیل عبدالقدیر خان کی طرف سے عدالت عظمیٰ کو بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان راولپنڈی میں فوجی ہسپتال میں […]

چینی کمپنی نے سستے گھر بنانا شرو ع کردئیے ، پانچ مرلے کا گھر کتنے لاکھ روپے میں تعمیر ہو گا ،سستا گھر بنانے کا خواب دیکھنے والوںکیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے بتا یا ہے کہ ایک چینی کمپنی نے فیصل آباد میں دو کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے پری فیبریکیٹڈ گھر بنانے کا منصوبہ شروع کیا ہے جس کے تحت […]

نواز شریف کی پی ٹی آئی کے دو اہم رہنمائوں کی نااہلی کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن پر عائد کیے جانے والے الزامات کے بعد وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی

تحریک انصاف کیلئے بڑا سیاسی دھچکا، وزیر دفاع کے بھائی اور رکن اسمبلی لیاقت خٹک کا پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے پارٹی سے راستے الگ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لیاقت خٹک نے پارٹی سے الگ ہونے کا […]

افغان ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت نے پاکستان سے پروازوں کیلئے اجازت مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نے پاکستان کی سول ایویشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہہے اور افغان ائیر لائنز کی پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت طلب کی ہے […]

close