ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی، وزیراعظم سیاسی طور پر سوچ رہے تھے، فوج کا اپنا طریق کار ہے، شیخ رشید نے نئی منطق پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے مطابق وزیراعظم سیاسی طور پر سوچ رہے تھے، فوج کا اپنا طریقہ کارہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بتایا ہے کہ سب چیزیں طے ہوگئی ہیں، ہماری اور فوج کی بہت اچھی انڈر اسٹینڈنگ […]

مینارِ پاکستان واقعہ، عائشہ اکرم کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، بچنا ناممکن

لاہور(پی این آئی) سانحہ گریٹر اقبال پارک کی مقدمہ مدعیہ عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس اور ایف آئی اے نے سر جوڑلیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے عائشہ اکرم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کریں گے۔ پولیس […]

وہ گاڑیاں جن کی رجسٹریشن فیس 1روپیہ مقرر کر دی گئی

پشاور(پی این آئی )وہ گاڑیاں جن کی رجسٹریشن فیس 1روپیہ مقرر کر دی گئی۔۔۔  صوبہ خیبر پختونخوا میں 1300 سے 2500 سی سی انجن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کردی گئی ہے۔ محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سے پہلے انٹرویو؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انٹرویوز نہیں بلکہ نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کسی کے انٹرویوز کے بات نہیں ہوئی اور وزیر اعظم عمران […]

تحریک انصاف نے ن لیگ سے قومی اسمبلی کی نشست چھیننے کا فیصلہ کر لیا، این اے 133سے تگڑے امیدوار کو ٹکٹ جاری

لاہور(پی این آئی)ن لیگ نے تحریک انصاف سے قومی اسمبلی کی نشست چھیننے کا فیصلہ کر لیا، این اے 133سے تگڑے امیدوار کو ٹکٹ جاری۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے این اے 133 سے ضمنی انتخابات کے لیے جمشید اقبال چیمہ کو اپنا امیدوار نامزد کردیا […]

سونا ایک ہی دن میں ہزارو ں روپے مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں تاریخی اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی […]

مینارِ پاکستان واقعہ تنازعہ، عدالت نے عائشہ اکرم کے دوست ریمبو کے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کیس میں گرفتار ٹک ٹاکر ریمبو سمیت دیگر ملزمان کے ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی۔پولیس نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ریمبو سمیت 11 ملزمان کو عدالت […]

فیس بک پر مذاق مہنگا پڑ سکتاہے، فیس بک صارفین کیلئے بڑی وارننگ

نیو یارک(نیشنل ٹائمز)سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم فیس بک نے دوسروں بالخصوص معروف شخصیات کا مذاق اُڑانے اور ہراساں کیے جانے کے تدارک کے لیے پالیسی کو مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔بدھ کو سامنے آنے والے اعلان میں امریکی ٹیکنالوجی فرم نے ’مذاق […]

آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہو گا؟ وزیراعظم کو بھیجی گئی سمری میں وہ نام شامل ہی نہیں جو میڈیا پر چل رہے ہیں؟ سلیم صافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹلی جنس(آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ( ڈی جی) کے لئے جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو)سے میڈیا میں چلنے والی تین ناموں والی کوئی […]

مریم نواز کی خواجہ سرا پیر سے مدد لینے کا انکشاف، پیر نے مریم نواز کو کیا چیز دے رکھی ہے؟ سینئر اینکرپرسن کا بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج کل جس پیر سے مل رہی ہیں وہ خواجہ سرا ہے اور اسی نے انہیں سٹیل کا گلاس دیا ہے۔اپنی ایک یوٹیوب […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کو سرپرائز شکست دے سکتا ہے، سابق کرکٹر نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی ) جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر لانس کلوزنر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم روایتی حریف کو باآسانی شکت دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ 50 سالہ لانس کلوزنر نے ٹائمز آف انڈیا کو دیئے ایک انٹرویو کے دوران کہا […]

close