اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کے دوران پنجاب ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مکمل طور پر خشک رہیگا ۔جبکہ اس دوران دن کے وقت بیشتر علاقوں میں موسم قدرے گرم اوررات اور صبح کے اوقات شہری علاقوں […]
ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے ریٹائرڈ غیر ملکیوں کو خوشخبری سنادی ، پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکی ملازمین جو کہ ریٹائرڈ ہوچکے ہیں وہ اب 5 برس کے لیے یو اے ای کا اقامہ حاصل کرسکتے ہیں ، ایسے افراد اپنے […]
لاہور(پی این آئی)حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی فیس پر 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے بعد ہر تعلیمی ادارہ ٹیکس کی کٹوتی کرنے کا پابند ہو گا . میڈیا رپورٹس کے مطابق سالانہ 2 لاکھ روپے […]
لودھراں(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے دوران کارنر میٹنگ پی ٹی آئی کا مفلر لینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک وقت تھا جب جہانگیر ترین کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین کے انتہائی قریبی دوستوں […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی کا رجحان چھایا رہا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 16 ہزار 700 روپے […]
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کرسی پر قابض عمران کان جادو ٹونے سے 22 کروڑ عوام کا ملک چلا رہے ہیں،عمران […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان انتخابی اصلاحات پر اعتماد میں نہ لینے پر وفاقی حکومت پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی اصلاحات، سیاسی صورت حال سمیت دیگر امور پر اعتماد میں نہ لینے پر […]
کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہاہے کہ بیٹے کی آمد 8 نومبر کو متوقع تھی لیکن اس نے 10 اکتوبر کو دنیا میں آکر ہم سب کو حیران کردیاہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]
اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عبدالطیف قریشی نامی شخص نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو چیلنج کردیا ہے، درخواست میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجازاعوان نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ ان کی کافی حد تک کنفیوژن دور ہو چکی ہے اس میں کوئی ابہام ، اختلاف یا کوئی میک اینڈ بریک ایشو نہیں ہے […]