آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبرآگئی

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ایئرڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا، چینی ساختہ ایچ کیو9پی کو آرمی ایئرڈیفنس میں شامل کیا گیا، آرمی چیف نے کہا کہ پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری خطے میں استحکام کا عنصر ہے،ہائی […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30سے 40روپے تک اضافے کا امکان

ماسکو(پی این آئی)روس نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی سرگرمیوں میں بہتری کی صورتحال برقرار رہی تو مستقبل میں خام تیل کے نرخ 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتے ہیں۔یہ بات روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نووک نے صحافیو ں سے گفتگو کے […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا معاملہ، یہ نہیں بتا سکتے کہ معاملہ 24 یا 48 یا 72گھنٹوں میں حل ہوگا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میںاطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ اجلاس میں وزیراعظم نے بتایا […]

وزیر اعظم نے کس کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا ہے؟ وہ وزیر اعظم جا رہے ہیں، ان سے پوچھ لیں، شیخ رشید نے بھی لاعلمی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کاور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید وزیراعظم کے ساتھ چلتے اجلاس سے باہر نکلے۔ وزیراعظم تو صحافیوں کی جانب سے اونچی آواز میں سوال […]

ڈی جی آئی ایس آئی کا تقرر کب ہو گا؟ صحافیوں کا سوال جواب میں وزیر اعظم عمران خان کا بلند قہقہ، ارکان پارلیمنٹ کے موبائل فون پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے باہر رکھوا لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کا معاملہ زیر غور ہے تو ایسے میں جمعرات کو طلب کیے جانے والا قومی اسمبلی کا اجلاس خاصا اہم بن گیا تھا کیونکہ اس میں وزیراعظم عمران خان کی […]

لاہور ائیرپورٹ پر طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار، تمام پروازوں کو روک دیا گیا، ہنگامی صورتحال

لاہور(پی این آئی )لاہور ائیرپورٹ پر طیارہ ٹیک آف کےدوران حادثے کا شکار، تمام پروازوں کو روک دیا گیا، ہنگامی صورتحال۔۔۔۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارگو طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹیک آف کے دوران کارگو طیارے کے تین ٹائر پھٹ گئے، […]

رواں ہجری سال رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا؟ عید الفطر اور عید الاضحی کب منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخیں بتا دی گئیں

دبئی(پی این آئی) رواں ہجری سال رمضان المبارک 2 اپریل کو شروع ہوگا، عیدالفطر2مئی کو ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کے ماہرین نے اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے رمضان،عرفہ اور عیدین کیلیے تاریخوں کا اعلان کردیا۔عرب […]

گوگل میں یہ چیزیں سرچ کرنے سے آپ بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)گوگل ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر روز اور ہر وقت کوئی نا کوئی شخص کچھ نا کچھ سرچ کر رہا ہوتا ہے۔گوگل پر چیزیں سرچ کرنا اور نت نئی چیزوں کے متعلق گھر بیٹھے جان لینا بہت ہی آسان ہے لیکن […]

سوشل میڈیا رولز کا نوٹیفکیشن جاری، کسی کی نجی زندگی اور کسی سےمتعلق منفی مواد پر پابندی عائد کر دی گئی، سوشل میڈیا اداروں کے لیے پاکستان میں دفاتر کا قیام لازمی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہےکہ ترمیم شدہ رولز کے تحت پاکستانی صارفین کو آرٹیکل 19 کے تحت اظہار […]

ن لیگی رہنما محمد زبیر ممکنہ طور پر کہاں سے الیکشن لڑنے والے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) ن لیگ کے سینئر رہنما ملک پرویز کی وفات کے بعد قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 خالی ہو گئی اور ضمنی انتخاب سے متعلق بات چیت بھی شروع ہوگئی ہے اور ٹکٹ حاصل کرنے کے امیدواروں کے نام […]

پاکستان کی تاریخ میں کبھی سول و عسکری قیادت کے اتنے اچھے تعلقات نہیں رہے جتنے آج ہیں، اس کا کریڈٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملہ پر سول و عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں، پاکستان کی تاریخ میں کبھی سول و عسکری قیادت کے اتنے […]

close