کراچی دھماکہ، پی ٹی آئی رہنما کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی، والد جاں بحق

کراچی (پی این آئی )شیر شاہ پراچہ چوک پر ہونے والے دھماکے میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہو گئے جبکہ دھماکے کے نتیجے میں مجموعی طور پر 13افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔تفصیل کے مطابق […]

سعودی عرب میں انتظامی تبدیلیاں، محمد بن سلمان نے بادشاہت کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ریاض (پی این آئی) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے بزرگ اور بیمار والد کی ریاست کے بادشاہ ہونے کی زیادہ تر ذمہ داریاں اب خود سنبھال لی ہیں اور وہ سعودی عرب کے بے تاج بادشاہ بن رہے ہیں، یہ بات عالمی […]

’ اصل میں مجھے پتہ نہیں تھا کہ مرنا بھی ہے‘ صنم چوہدری نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ صنم چوہدری نے اداکاری کو خیر باد کہنے کی وجوہات بتا دیں۔تفصیلات کے مطابق صنم چوہدری نے انسٹاگرام پر خصوصی طور پر لائیو سیشن کیا جس میں انہوں نے شوبز چھوڑنے کے فیصلے سے متعلق […]

کراچی میں شدید سردی ، مختلف علاقوں میں 6 افراد ٹھٹھر کر جاں بحق

کراچی (پی این آئی)شہر میں سائبرین ہوائیں فٹ پاتھی نشے کے عادی افراد کی موت بن گئیں مختلف علاقوں6 افراد سردی سے ٹھٹھر کر ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق کراچی میں سائبرین ہوائیں داخل ہو گئیں جس کے سبب سردی کی شدت بھی بڑھ گئی، […]

نکاح نامے اور حق مہر سے متعلق اہم فیصلے ،لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو حکم دیا ہے کہ حق مہر کے کالم میں ترمیم کی جائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں واصف علی سمیت دیگر کی درخواستوں پر نکاح نامے اور حق مہر سے متعلق سماعت ہوئی، جسٹس […]

بلدیاتی الیکشن سے ایک روز قبل اے این پی سوگ میں ڈوب گئی

ڈیرہ اسماعیل(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی میئر کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو نامعلوم افراد نے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔عمر خطاب شیرانی عوامی نیشنل پارٹی ڈی آئی خان کے صدر بھی تھے۔ پولیس ،سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے […]

بریکنگ نیوز، کراچی،نالے میں دھماکے سے نجی بینک تباہ، 8 افراد جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے جبکہ نجی بینک کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق دھماکا شیر شاہ پراچہ چوک میں نالے پر ہوا جس سے نجی […]

رواں سال کئی ریکارڈ پاش پاش کرنے والے محمد رضوان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

لاہور(پی این آئی) چھکے لگانے میں محمد رضوان نے مارٹن گپٹل کو پیچھے چھوڑ دیا۔رواں سال کئی ریکارڈ پاش پاش کرنے والے پاکستانی بیٹر نے 42چھکے اور 119چوکے لگائے،کیوی بیٹسمین نے 41گیندوں کو فضائی روٹ سے باہر بھیجا مگر چوکے صرف 53 لگائے، ایون لوئس37، […]

عمران خان کیخلاف سازش کے پیچھے بہت ہاتھ نکلے غلام سرور خان نے جسٹس(ر)وجیہہ الدین کی جانب سے پروپیگنڈا کرنے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف سازش کے پیچھے بہت سارے ہاتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر)وجیہہ الدین پارٹی سے […]

الزامات مجھے نہیں انہیں ثابت کرنے کی ضرورت ،جسٹس (ر)وجیہہ الدین اپنے الزامات پر ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو کے دوران جسٹس (ر) وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ الزامات مجھے نہیں انہیں ثابت کرنے کی ضرورت ہے۔کوئی شخص مقدمہ شروع ہونے سے پہلے اپنے ثبوت ڈسکس نہیں کرتا۔ہتک عزت کا قانون عام قوانین […]

انگلش بیٹر سارہ ٹیلر کو پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کابے صبری سے انتظار

کراچی (پی این آئی)انگلش بیٹر سارہ ٹیلر پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی مداح ہو گئیں، بے صبری سے انتظار۔سارہ ٹیلر جو خود بھی انگلش کاؤنٹ سسکس کی جانب سے کھیلتی ہیں، کاؤنٹی کے محمد رضوان کے ساتھ کے ساتھ معاہدے کے بعد […]

close