سموگ سے پریشان پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے سموگ اور گردوغبار سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کاامکان، بارش کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کی شدت […]

ایک سالہ بچہ اکیلا بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایک سالہ بچہ اکیلا بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق والدین کی جانب سے اپنے ایک سالہ بچے کو بحیرہ روم جانے والی مہاجرین کی کشتی میں سوار کیا گیا تھا تاہم وہ خود […]

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، اچانک نیا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(پی این آئی) سندھ میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، اسکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں تاہم محکمہ داخلہ سندھ نے سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول دوبارہ مرتب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں […]

اگر یہ کام کیا تو گھر سے چلے جانا، ملالہ نے شوہر کو داڑھی سے متعلق کیا دھمکی دیدی؟

لندن (پی این آئی) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سوشل ورکر ملالہ یوسفزئی نے اپنے شوہر عصر ملک پر واضح کیا ہے کہ اگر انہوں نے داڑھی منڈائی تو گھر میں داخل نہ ہوں اور خود ہی گھر سے چلے جائیں۔ملالہ یوسفزئی نے اپنے شوہر عصر […]

کرپٹ عناصر کا تعلق اگر میری جماعت سے بھی ہوگا ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہیےِ، وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر کا تعلق اگر میری جماعت سے بھی ہوگا ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، پاکستان کی بدحالی کے ذمہ دار بھٹو اور شریف خاندان ہیں، ہمارا مقابلہ دولت سے مالا مال دو […]

اتوار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھارپیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر بالائی و وسطی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند/شدید اسموگ پڑنے کا امکان۔ اسلام آباد میں موسم شدید سرد جبکہ صبح کے […]

سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1799 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام […]

خون جما دینے والی سردی کا راج، کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے ،بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ،شما لی بلوچستان میں خون جمادینے والی سردی کا راج ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان ، کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور […]

ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ پاش پاش، بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کم ترین اننگز میں 25 ٹی ٹونٹی نصف سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ 27 سالہ بابراعظم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی مقابلے میں بابراعظم 53 گیندوں پر 2 […]

بلدیاتی الیکشن سے قبل دھاندلی، پشاور کے پولنگ اسٹیشن میں خاتون پریزائیڈنگ افسر مبینہ طور پر بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگاتے پکڑی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پشاور کے ایک پولنگ سٹیشن میں ایک خاتون پریزائیڈنگ آفیسر پر اپوزیشن پارٹیوں کے کارکنان نے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگانے کا الزام عائد کیا ہے۔اتوار کی رات کو گور گھٹڑی زنانہ پولنگ سٹیشن میں بیلٹ پیپرز پر ٹھپنے کی اطلاع پر […]

وزیراعظم عمران خان خانیوال میں شکست پر شدید برہم۔۔۔ شکست کی وجہ کیا نکلی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے خانیوال میں پاکستان تحریک انصاف کی شکست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی خانیوال میں ہار گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خانیوال کے […]

close