ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم کی بڑی کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ڈھاکہ(پی این آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، قومی ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 6-2سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 6گول سے ہرا کر سیمی […]

فائرنگ ہوتے ہوئے خود دیکھی، کتنے لوگ مجھ پر حملہ آور ہوئے؟ شبلی فراز نے بڑا دعویٰ کر دیا

پشاور (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ان پر 40 سے 50 لوگوں نے حملہ کیا، انہوں نے اپنی آنکھوں سے فائرنگ ہوتے ہوئے دیکھی۔مختلف ٹی وی چینلز کے ساتھ گفتگو میں شبلی فراز نے خود […]

عمران خان ملک سے بھاگ جائیں گے اگر۔۔۔ بڑا دعویٰ کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنمااورچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی راناتنویرحسین نےکہاہےکہ شریف خاندان کو ملک کی بدحالی کا ذمہ دار ٹھہرانے والے وزیراعظم کااپنا دور میگاکرپشن کے ریکارڈ توڑ رہا ہے،جس دن حکومت ختم ہوئی عمران خان ملک سے بھاگ جائیں گےمگرہم انہیں کہیں […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، مئیر پشاور کیلئے کون آگے نکل گیا؟ بڑی خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، متعدد پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے۔ غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق میئرپشاور کیلیےپی ٹی آئی کےرضوان بنگش388ووٹ لےکر ‏آگے ہیں جب کہ باجوڑ تحصیل نواگئی پرجماعت اسلامی […]

خیبرپختونخوا میں خونی بلدیاتی الیکشن، مختلف واقعات میں کتنے افراد جان سے گئے اور کتنے زخمی ہوئے؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخواکے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات خونی ثابت ہوئے، فائرنگ کے متعدد واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کے دوران کئی مقامات پر کارکنوں میں جھگڑا ہوا، ایک […]

شبلی فراز پر فائرنگ نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔۔ڈی آئی جی کوہاٹ نے حقیقت بتا دی

کوہاٹ (پی این آئی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) کوہاٹ طاہر ایوب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز پر فائرنگ نہیں بلکہ پتھراؤ ہوا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر ایوب نے واضح کیا […]

پرویز خٹک پیپلزپارٹی میں شامل۔۔؟؟ بلدیاتی انتخابات میں تیر کے نشان پر مہر لگا دی

پشاور(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالتے ہوئے غلطی کربیٹھے، پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے بجائے پیپلز پارٹی کو ووٹ ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحصیل کونسل چیئرمین شپ […]

پاکستان میں دھماکہ۔۔ بڑا جانی نقصان ہو گیا، امدادی کارروائی جاری

باجوڑ (پی این آئی )یا اللہ خیر۔۔ پاکستان میں دھماکہ، بڑا جانی نقصان ہو گیا، امدادی کارروائی جاری۔۔ باجوڑ کے علاقے کمر سرماموند میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کی زد میں آکر دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو […]

شہری الرٹ ہو جائیں، بارشوں کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)26دسمبر سے ایک اچھا بارش کا سلسلہ بلوچستان میں شروع ہونے کی توقع ہے۔جبکہ 26 دسمبر سے بالائی سندھ میں بارشوں کا امکان ہے اوراس دوران ضلع گھوٹکی میں بھی کہیں کہیں بارشوں کا امکان ہے۔دوسری جانب کراچی میں گزشتہ رات رواں […]

وفاقی وزیر شبلی فراز پر قاتلانہ حملہ، تشویشناک خبر آگئی

کوہاٹ (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز پر درہ آدم خیل کے قریب نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔درہ آدم خیل کے قریب نامعلوم افراد نے شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ان کے […]

اسلام آباد میں او آئی سی اجلاس، وزیراعظم عمران خان نے افغان عوام کیلئے آواز اٹھا دی، کیا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنی مشکلات افغان عوام نے اٹھائیں کسی اور ملک کے عوام نے نہیں اٹھائیں اور افغانستان کے 4 کروڑ عوام کو بحران کا سامنا ہے جبکہ افغانستان کے حالات کی وجہ سے پاکستان […]

close