عمران خان سے چھٹکارا دلائیں، نواز شریف کا اہم حلقوں سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے اہم حلقوں نے رابطے کیے ہیں جس کا مقصد عمران خان سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ویو پوائنٹ میں گفتگو کرتے […]

کورونا کی قسم اومیکرون کا تیزی سے پھیلائو، نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ سے شروع ہونے والی کورونا کی نئی قسم اومیکرون تیزی سے پھیل رہی ہے ،متعدد ممالک نے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر نئی پابندیاں عائد کردیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے […]

عمران خان کی حکومت گرا کر بقیہ مدت کے لئے کس کو وزیراعظم بنانے کی تجویز پیش کر دی گئی؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حبیب اکرم نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عمران خان کی حکومت گرا کر بقیہ مدت کے لئے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کی تجویز پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حبیب اکرم […]

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے اپنے خزانے کے منہ کھول دیئے، کروڑوں ڈالرز کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے مطابق پاکستان کو قرض کے لیے منظور کی گئی رقم توانائی کے شعبوں میں ریفارمز اور بہتری کے لیے خرچ ہو گی جبکہ بجلی […]

پاک فوج دشمن پر چڑھ دوڑی، کتنے جہنم واصل کر دیئے؟ رات گئے بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 2 دہشت گرد ہلاک کردیے، فورسز نے گرفتار کرنے کی کوشش […]

طلال چوہدری کی کوئی حیثیت نہیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دوٹوک اعلان

اسلا م آباد (پی این آئی) طلال چوہدری کی کوئی حیثیت نہیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے لیگی رہنما اور سابق رکن اسمبلی طلال چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی چینلوں کے پروگرام میں شاہد خاقان سے سوال کیا گیا کہ پیپلز پارٹی […]

جنید صفدر کی شادی کے اخراجات کون برداشت کر رہا ہے؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلا م آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی لمبی شادی کو چھچھورا پن قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

سورج کے مدار میں داخل ہونیوالے خلائی جہاز نے سورج کو چھُوا تو کیا ہوا؟ ناسا نے تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں

نیویارک(پی این آئی)امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی طرف سے 2018ءمیں ایک خلائی جہاز سورج کے مدار میں جانے کے لیے لانچ کیا گیا تھا جس نے بالآخر سورج کو چھو لیا۔ میل آن لائن کے مطابق پارکر نامی اس سپیس کرافٹ نے رواں سال […]

بیرون ِ ملک جانیوالے مسافروں کو کیا کرنا ہو گا؟ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کو کم از کم 4 گھنٹے قبل ایئر پورٹ پہنچنے […]

کراچی کے بعد ایک اور بڑے شہر میں دھماکہ، ہلاکتوں کی اطلاعات آگئیں

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ قندھاری بازار میں بخاری سنٹر کے قریب ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔ […]

پاکستان کیلئے کونسا آخری کام کرنا چاہتا ہوں؟ وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو میں بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا نے افغانستان پر توجہ نہ دی تو انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، افغانستان کے ایک کروڑ 40 لاکھ عوام امداد کی منتظر ہیں، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںو کشمیر میں80 […]

close