گجرات (پی این آئی)گجرات میں دو پاکستانی نژاد اسپینش بہنوں کے قتل میں ملوث 7 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم شہریار اور چچا حنیف شامل ہیں جبکہ قاصد، عتیق، حسن اور اسفند یار بھی گرفتار […]
لاہور( پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ ق کے تمام اراکین کو ایوان پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے دیکھتے ہیں کہ کون ہمیں اسمبلی میں داخل ہونے سے روکتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی […]
لاہور (پی این آئی)لاہور میں پولیس نے چھاپہ مار کر ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا۔ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق پولیس دیواریں پھلانگ کر رائے ممتاز کے گھر کے اندر داخل ہوئی اور انہیں گرفتار کر لیا۔رائے ممتاز کے اہلخانہ کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے نئے الیکشن کی صورت میں حکمران اتحاد گیم نمبرز کے حوالے سے پراعتماد ہے، حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے آزاد ارکان نے دوبارہ ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی […]
لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورتحال سامنے آگئی،چار آزاد ارکان کا ووٹ اہمیت کا حامل ہوگا۔پنجاب اسمبلی کے کل ارکان […]
اسلام آباد(پی این آئی)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا ہےکہ والدہ کو رہا کرنےکی کوئی خبر نہیں دی گئی، جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کےکہنے پر نہیں ہوا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے کورونا کی وجہ سے انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کیلئے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے صوبہ سندھ میں مجموعی طور پر آٹھ ہزار 600 سے زائد […]
لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کا معاملہ ایک بار پھر سنگینی اختیار کرتا جا رہا ہے، صدر مملکت کی جانب سے سابق گورنر پنجاب کو عہدے پر برقرار رکھنے کا کہا گیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلیغ الرحمان ہی گورنر پنجاب ہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے شیریں مزاری کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ ملک کو انارکی کی طرف لے جائیں گے کیونکہ انہیں ڈیڑھ سال […]
مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردارتنویر الیاس خان نے بھارتی عدالت کی جانب سے آزادی پسند کشمیری راہنما یاسین ملک کو بے بنیاد مقدمہ میں متوقع سزا کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا ۔ اسلام […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی)آزاد جموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی قیادت کشمیر کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس بلائے۔مودی نے مسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلیے تسلسل کے […]