پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند کرنا تو پہلی قسط ہے جلد کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند پہلی قسط آگئی دوسری قسط آنے والی ہے ۔ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند کرنا تو پہلی قسط ہے دوسری قسط جلد سامنے آنے والی ہے ۔

close