لاہور (پی این آئی) مسلسل 3 ہفتوں کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ملک بھر میں انٹربینک کرنسی مارکیٹ بند رہی، جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔ رواں […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) آٹھ سال سے باپ کی شفقت سے محروم یاسین ملک کی دس سالہ بیٹی رضیہ سلطانہ کی باپ سے جدائی کی روداد سن کر وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس رو پڑے۔ بھارت کی جانب سے من گھڑت الزامات اور […]
پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے ماطبق اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے ، جس سے معلوم ہوا ہے کہ صوبے کے میدانی علاقوں […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ میڈیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے تحت درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن ارشد شریف کےخلاف مقدمہ درج […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما شیریں مزاری نے 2 روز قبل اینکر پرسن حامد میر کو میسج کیا تھا۔شیریں مزاری نے اپنے میسیج میں کہا تھا کہ مجھے ابھی تک علم نہیں کہ یہ معاملہ ہے کیا، 1958 […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا۔ حمزہ شہباز کا کہنا تھاکہ شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں، ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ان کا کہنا تھاکہ کسی بھی خاتون کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارالحکومت پہنچی تھی۔ شیریں مزاری کس کو کیس میں گرفتار کیا گیا ۔ اس حوالے سے سینئر صحافی جاوید چوہدری نےکچھ عرصہ پہلے […]
لاہور( این این آئی)خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وکلا ء کے دلائل کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کردی جبکہ سلمان شہباز، طاہر نقوی اور ملک مقصود کے وارنٹ […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی عدالت میں پیشی کے موقع سکیورٹی کے باعث بدنظمی پیدا ہونے پر سپیشل کورٹ کے جج شدید برہم ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی عدالت میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے […]
اسلام آباد (پی این آئی)شیریں مزاری کی گرفتاری کے بعد سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے بھی میدان میں آتے ہوئے پیغام جاری کیا اور کہا کہ ”گزشتہ رات عمران خان کی گرفتاری کی بھی تیاری تھی۔ شیریں مزاری کے بعدپی ٹی آئی کی مزید گرفتاریاں […]