کیلیفورنیا (پی این آئی) کئی ماہ سے ایپل کے فلیگ شپ ا سمارٹ فون آئی فون 14 کے فیچرز اور دیگر معاملات کے حوالے سے خبریں لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے ، اب آئی فون 14 کی لانچنگ تقریب کی ممکنہ تاریخ کے متعلق […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگی اراکین پنجاب اسمبلی نے استعفے دینا شروع کر دیئے، پہلا اہم استعفیٰ آگیا۔۔ خانیوال سے مسلم لیگ (ن)کے منحرف رکن اسمبلی فیصل خان نیازی اسمبلی رکنیت سےمستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی […]
پشاور (پی این آئی)تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ 25مئی کو سری نگر ہائی وے پر ملوں گا ، کارکنا ن اپنی تیاری پوری رکھیں ، حکومت نے رکاوٹیں […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس چند منٹوں کی کارروائی کے بعد 6 جون تک ملتوی کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پینل وسیم خان بادوزئی نے کی اور اراکین پنجاب اسمبلی کو ایوان میں داخلے کی اطلاع کے لیے […]
لاہور (پی این آئی)لاہور کے علاقے شادباغ سے دن دہاڑے دسویں کلاس کی طالبہ کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا گیا، جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق 17 سالہ عشاء ذوالفقار اپنے بھائی کے ساتھ دسویں کلاس کا […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ اس سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سماء کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر مذہبی امور […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند پہلی قسط آگئی دوسری قسط آنے والی ہے ۔ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مجھے رانا ثنا اللہ اور شہباز شریف نے گرفتار کروایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر برائے ہیومن رائٹس شیریں مزاری […]
اسلام آباد (پی این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر ) نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی آر ٹیکس […]
اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملتان جلسے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے لیے کہے گئے جملوں پر تنقید کا سامنا ہے اور اس حوالے سے سینئر اداکارہ ریشم کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔نجی […]
گکھڑ منڈی(پی این آئی)انٹرنیٹ پر ہونے والی دوستی امریکی ڈاکٹر کو شادی کیلئے پاکستان کھینچ لائی۔ ذرائع کے مطابق امریکا کے شہر شکاگو کی لیڈی ڈاکٹر میگ پاکستان کے قصبہ راہوالی میں اپنے محبوب ٹیلر ماسٹر کے پاس پہنچ گئی۔ڈاکٹر میگ نے اسلامی تعلیمات سے […]