پی ٹی آئی میں اختلافات کس اہم ترین رہنما کیخلاف بغاوت پھوٹ پڑی

پشاور (پی این آئی)تحریک انصاف ضلع صوابی میں شدید اختلافات سامنے آگئے۔پارٹی کے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں نے اسد قیصر کیخلاف بغاوت کردی اور واضح طور پر کہا ہے کہ چند رہنماؤں کے مسلط کردہ فیصلے اور ڈکٹیشن کی پالیسیاں انہیں قبول نہیں۔سابق اسپیکر اور […]

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)پیر کے روز کاروبار کے آغازپر پہلے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ڈالر 92 پیسے مہنگا ہوکر 277.50 روپے کا ہوگیا۔پھرکاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اچانک کمی ہوگئی اور ڈالر 2.58 روپے سستا […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، متعدد عمارتیں زمین بوس، ہلاکتیں 300 سے تجاوز

اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر 300 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.9 ریکارڈ کی […]

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، 4لاکھ کارکنان کی گرفتاریوں کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی)جیل بھرو تحریک کے تحت عمران خان نے ملک بھر میں 4 لاکھ کارکنان کی گرفتاریاں کروانے کا ٹاسک دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ذرائع کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھرمیں […]

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ سفارتی حکام کے مطابق دبئی قونصل خانے نے میت منتقل کرنے کیلئے این او سی جاری کردیا اور ان کا پاسپورٹ کینسل کردیا گیا ہے۔سفارتی حکام نے […]

عمران خان کو کس جیل میں رکھا جائیگا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جیل بھروتحریک شروع کرو،تمہیں اسی جیل میں رکھیں گے جہاں ہمیں رکھاتھا۔ملتان میں مسلم لیگ(ن)کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کاکام صرف اور صرف لانگ […]

حکومت پیٹرول کی قیمت میں 50روپے فی لیٹر اضافہ کرنے پر آماہ ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مریم نواز کے دورہ ملتان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یم نواز بتائیں کس منہ سے ملتان کا دورہ کررہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مریم […]

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھی پرویز مشرف کے انتقال پر بول پڑیں

سر ینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں محبوبہ مفتی کا کہنا تھاکہ پرویز مشرف شاید پاکستان کے واحد جنرل تھے جنہوں نے حقیقتاً مسئلہ کشمیر […]

آئی سی سی نے کس پاکستانی کھلاڑی کو ورلڈ کپ کیلئے خطرناک قرار دیدیا؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی نے 5 کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کیلئے خطرناک قرار دے دیا ، ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دنیا کرکٹ کے پانچ کھلاڑیوں کو خطرناک کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ […]

بھارتی رکن پارلیمنٹ نے پرویز مشرف کو بھارت کا ناقابلِ تسخیر دشمن قرار دیدیا

نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے بھی سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ششی تھرور نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہاکہ […]