اسلام آباد(پی این آئی)دوا ساز کمپنیوں نے ایک ہفتے بعد دواؤں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیا۔فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے رہنما قاضی منصور دلاور کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے خام مال مہنگا ہوگیا ہے جبکہ بجلی اور گیس بھی مہنگی ہوچکی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) ایف بی آر نے زائد آمدن والی کمپنیوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ نے امیر کارپوریشنز کو 50 فیصد واجبات 7 روز کے اندر ادا کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سپریم کورٹ […]
لاہور ( پی این آئی) گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ 6 ماہ بعد عام انتخابات آرہے رہے ہیں، جلد الیکشن کی ضد نہ کی جائے۔ انہوں نے لاہور […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے مزید اضافہ کیا جارہا ہے،پی ڈی ایم حکومت نے عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا، عوام آئندہ الیکشن میں پی ڈی […]
لاہور (پی این آئی) کوکنگ آئل کی قیمت 600 روپے سے اوپر چلی گئی، درجہ اول اور دوم آئل کی قیمت میں بالترتیب71 سے 102روپے تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کی بدترین تنزلی کی وجہ سے مارکیٹ میں اشیائے خورد و […]
نیو یارک (پی این آئی)ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امریکی ریاست نیو یارک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکن جیولوجیکل سروس کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ نیو یارک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کیلئے رضاکاروں سے رجسٹریشن کرانے کی اپیل کی ہے کہ جیل بھرو تحریک کیلئے رضاکار اپنے نام لکھوائیں،پھر رضاکار اپنے اپنے شہروں میں جیل بھرو تحریک کا آغاز کریں […]
انقرہ (پی این آئی) ترکیہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں زلزلہ آیا جس سے اب تک سینکڑوں لوگوں کے جان گنوانے اور ہزاروں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اب انکشاف ہوا ہے کہ اس زلزلے کی پیشگوئی تین روز قبل کی گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ اجلاس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرنے پر جھگڑا ہو گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں جماعت اسلامی اور حکومتی سینیٹرز نے پرویز مشرف کے لیے دعا کرنے […]
استنبول(پی این آئی)ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے بعد مقامی کرنسی میں گراوٹ اور اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں شدید کمی دیکھی گئی۔ترکیہ اور شام شدید زلزلہ آیا ہے اور 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے صحت کارڈ محدود افراد کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق روزانہ اور ماہانہ بنیادوں پر آمدن کا تعین کر کے صحت کارڈ کی اہلیت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی […]