اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت کے 300دن پورے ہو گئے، 300دنوں میں 300فیصد طوفائی مہنگائی کا ریکارڈ قائم کیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم حکومت کے 300دنوں میں 300فیصد سے زائد مہنگائی ہوئی، 20کلو آٹے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) آئی ایم ایف کے ساتھ تعطل کو توڑنے کی آخری کوشش میں وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخوں میں 4 سے 10 روپے فی یونٹ تک اضافے، گیس ٹیرف میں اضافے اور جی ایس ٹی کی شرح […]
اسلام آباد (پی این آئی)ترکی کے آفات سے نمٹنے والے قومی ادارے کے مطابق ملک میں زلزلے سے اب تک 2921 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ شام سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اب تک زلزلے سے کم سے کم 1444 افراد ہلاک ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر رضا ربانی نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی مخالفت کردی ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میڈیا کے ذریعے سے یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ پرویز مشرف کو سرکاری اعزاز کے […]
انقرہ (پی این آئی) ترکیہ نے 11 صوبوں کو ہلا کر رکھ دینے والے مہلک زلزلے کے بعد ملک بھر میں 13 فروری تک سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ملاتیا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر تعلیم محمود اوزر نے کہا کہ […]
انقرہ (پی این آئی)ترکیہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے بعد موسلادھار بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ، جس کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ No official has been reach the town of Gölbaşı #Harmanlı in […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر، بالائی خیبر پختو نخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پربارش اوربرفباری ہوئی۔ ملک کے دیگر […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے تمام اشیاء پر 17سے 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا، جی ایس ٹی کا نفاذ اور انکم ٹیکس چھوٹ رواں سال ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کسان پیکج اور بلوچستان ٹیوب ویل […]
گجرات(پی این آئی)پولیس نے گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رہا ئش گاہ پر ایک مرتبہ پھر چھاپہ مارا ہے۔پیر کو سابق وفاقی وزیر اور چوہدر پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی نے چھاپے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی۔ انہوں […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقے مٹیاری سے گرفتار کرلیا گیا ہے اپنے بیان میں پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ محمد خان بھٹی حفاظتی ضمانت کے لیے […]
کراچی (پی این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا جسد خاکی لانے والا خصوصی طیارہ کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔پرویز مشرف کی میت کو لانے والے طیارے نے کراچی ائیرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر لینڈ کیا، دبئی سے آنے والے طیارے کا […]