موجیں ہی موجیں، سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)موجیں ہی موجیں۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ روپے کا ہوگیا۔ جبکہ 10 گرام […]

پاکستان میں بھی ترکی جیسا زلزلہ؟ محکمہ موسمیات کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترکی اور شام میں زلزلے کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان میں زلزلے سے متعلق پیش گوئیاں گردش کرنے لگیں جنہیں محکمہ موسمیات نے مسترد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر نے پاکستان میں زلزلے سے متعلق پیش گوئیاں […]

بجلی 8روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی تقریبا 8 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کر لی۔ آئی ایم ایف کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی یقین دہانی کروائی جائے گی۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی […]

پاکستانی کرکٹر پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹی کرپشن کمیٹی نے آل راؤنڈ آصف آفریدی پر 2سال کی پابندی عائد کردی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپرس نیوز کے مطابق آصف آفریدی کو انٹی کرپشن کوڈ آف کنڈیٹ کے خلاف ورزی کرنے پر سزا سنائی […]

عمران خان کے قتل کا ٹاسک کس کو سونپا گیا؟ خود ہی تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے قتل کروانے کے لیے جنوبی وزیرستان کے 2 پیشہ ور قاتلوں کو ٹاسک دیا گیا ہے اور اس مقصدکے لیے رقم بھی فراہم کردی گئی ہے۔ لاہور میں تحریک انصاف کے ترجمانوں […]

عمران خان کا گرفتاری کے خوف میں مبتلا ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی قانون اور داخلہ امور عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان زمان پارک میں روپوش اور وہ گرفتاری کے خوف میں مبتلا ہیں،چیئرمین تحریک انصاف ڈرامے کر رہے ہیں،کبھی مشکل وقت میں سامنے نہیں […]

کس سیاسی جماعت میں جارہا ہوں؟ بالآخر شاہد خاقان عباسی نے خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی پارٹی چھوڑنے کی خبروں پر ایک بار پھر بول پڑے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارٹی میں ہی ہوں کہیں نہیں جا رہا۔ انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]

مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے والی لیگی خاتون پی ٹی آئی میں شامل ہوگئی

لاہور( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے والی لیگی خاتون کارکن زمان پارک پہنچ گئی۔خاتون نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کر لی۔ بقول خاتون کے پی ٹی آئی میں ورکرز کی […]

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، گرفتاریوں کا آغاز کب ہو گا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جیل بھرو تحریک کے معاملے پر قانونی ماہرین سے رائے طلب کر لی۔آئینی ماہرین کی رائے کے بعد جیل بھرو تحریک کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ماہرین سے تحریک کے آغاز […]

شیخ رشید کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت مسترد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست پر […]