اسے کہتے ہیں بڑا کھڑاک، چوہدری نثار علی خان نے سرپرائز دیدیا، کہاں سے الیکشن لڑنے جارہے ہیں؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بھی قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار راولپنڈی کے حلقہ این اے 59 سے الیکشن لڑیں گے۔ چوہدری نثار کی […]

شام میں زلزلہ، ملبے تلے دبی خاتون بیٹے کو جنم دینے کے بعد دم توڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) شام میں زلزلے کے بعدایک خاتون نے عمارت کے ملبے میں بچے کو جنم دیا اور دم توڑ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون نے شام میں زلزلے کے بعد بچے کو جنم دیا جسے معجزاتی طور پر بچے […]

نواز الدین صدیقی نے والدہ اور اہلیہ کے جھگڑوں سے تنگ آکر گھر چھوڑ دیا

ممبئی (پی این آئی) گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین ہوٹل منتقل ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین کے والد سے منسوب ان کے خوابوں کا گھر جس میں 6 بیڈرومز، 2 بڑے ہال اور باغ بانی کیلئے […]

پاکستان میرا دوسرا گھر ہے ، زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ 8 کا میلا سج گیا ہے ، پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بھی کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے خوشگوار انداز میں وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوائیں۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان میرا […]

پرویز مشرف کی عمران خان سے متعلق پیشگوئی جو سو فیصد سچ ثابت ہوئی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر پاکستان و آرمی چیف جنرل (ر)پرویز مشرف کی عمران خان سے متعلق پیش گوئی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ میں تو ن لیگ کیخلاف ہوں یہ بات […]

ترکیہ میں زلزلے سے قبل آسمان پر بے چین پرندوں کی پھڑپھڑانے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں 2 ہزار سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 3700 سے زائد عمارتیں گرنے سے متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جنہیں […]

ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافے کی سمری تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے، وزارت صحت اور ڈریپ نے فارما انڈسٹریز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، وفاقی کایبنہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافے کی سمری بھجوا دی گئی۔نجی […]

پرویز مشرف کے جنازے میں شرکت کے لیے شناختی کارڈ لانا لازمی قرار دیدیا گیا

کراچی (پی این آئی)سابق صدر پرویز مشرف کی میت خصوصی طیارے کے زریعے کراچی لائی گئی اورتدفین کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق پرویز مشرف کے جنازے میں شرکت کے لیے شناختی کارڈ لانا لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔ […]

’’بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی لیکن پاکستان ورلڈکپ کھیلنےہندوستان آئے گا‘ حیران کن دعویٰ

ممبئی ( پی این آئی) بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے پاکستان میں شیڈول ایشیاکپ 2023ء کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی البتہ پاکستان ورلڈکپ کیلئے ہندوستان آئے گا۔بھارتی کرکٹر ایشون نے کہا […]

پنجاب، اسلام آباد میں پٹرول کی پھر مصنوعی قلت،سپلائی چین ٹوٹنے کا خطرہ

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب بھر اور اسلام آباد میں پٹرول کی ایک بار پھر مصنوعی قلت پیدا ، کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کے باعث پٹرول سپلائی چین ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کے […]

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک روپیہ 28 پیسے کم ہوکر 275 روپے […]