لاہور( پی این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے، مارکیٹ میں لین دین کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 28 پیسے تک گر گیا جس کے بعد 273 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی […]
بدھ(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی۔۔ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔تاہم شمالی بلوچستان ، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات […]
لندن(پی این آئی)برطانوی جریدے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان منتقل ہو رہا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کو امور حکومت چلانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ایک سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی ضرورت […]
ریاض (پی این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے پرویز مشرف کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اپنے پیغام میں شاہ سلیمان نے کہا کہ پاکستانی عوام اور مرحوم کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں، اللہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت مصدق ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فروری سے پہلے اضافہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جو پیٹرول پمپ محدود مقدار میں سپلائی دے رہے ہیں اُںکی نشاندہی ضروری […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اے پی سی میں جانے کیلئے سوچ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کو […]
لاہور (پی این آئی) ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کو جواز بناکر بیشتر پمپس بند ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، شکر گڑھ، خوشاب، گوجرہ، منڈی بہاء الدین سمیت دیگر شہروں میں بیشتر پیٹرول […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات اور جمعے کے روز بارش کا امکان ہے ۔رپورٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا درمیانی سلسلہ بدھ کی رات کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا اور جمعرات کے روز […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا، وہ قلم دوات کے نشان پر ضمنی الیکشن لڑیں گے۔ سابق وزیر داخلہ سے اڈیالہ جیل […]
گلگت (پی این آئی) انتہائی افسوسناک حادثہ، درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں ۔۔ دیامر کے علاقے شتیال کے مقام پر مسافر بس اور کار تصادم کے بعد کھائی میں جا گری۔ حادثے میں25افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیوں موقع […]
اسلام آباد (پی این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے زمان پارک اور بنی گالا کا سروے مکمل اور جائزہ لے لیا ہے تا کہ جیسے ہی احکامات موصول ہوں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گرفتار کیا جا سکے۔ گرفتاری شام کے […]