ترکی کے بعد ایک اور خوفناک زلزلے کا خدشہ، کون کونسے ممالک متاثر ہونے کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

ٹوکیو (پی این آئی) مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں شدید زلزلوں کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جاپان کی یونیورسٹی آف تسوکوبا کے پروفیسر یاگی یوجی نے […]

اپنی جماعت کے بیانیے کا دفاع نہیں کر سکتا، ایک اور سینئر ن لیگی رہنما نے بغاوت کر دی

اسلام آباد ( پی این آئی) سینئر لیگی رہنما مہتاب عباسی نے کہا ہے کہ ملکی حالات اتنے ابتر ہو چکے ہیں کہ مزید اپنی جماعت کے بیانیے کا دفاع نہیں کر سکتا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

شاہ محمود قریشی نے نواز شریف کیساتھ ہونیوالی زیادتی کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے نواز شریف کو غیر آئینی طریقے سے ہٹائے جانے کا بیان سابق وزیر اعظم کے ساتھ ہوئی زیادتی کا اعتراف ہے۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ تحریک […]

عمران خان کو نااہل کیا گیا تو وہ مزید طاقتور ہوجائیگا، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو نا اہل کیا گیا تو وہ مزید طاقتور ہو جائیں گے ا ور پھر جس کو بھی انتخابات میں کھڑا کریں گے اس کو ووٹ مل جائیں گے۔ اسی طرح […]

پاکستان کی کرنسی کی مسلسل بے قدری لیکن افغان کرنسی کی قدر کتنی بہتر ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کے تمام تر اقدامات کے باوجود پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گرتا چلا جا رہا ہے۔ ایسے میں افغانستان کی کرنسی کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل بڑھ رہی ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور […]

سینئر ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانا غلطی قرار دیدیا، قیادت پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی پارٹی قیادت کے خلاف پھٹ پڑے،انہوں نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا غلط فیصلہ قرار دیا ہے۔ سردار مہتاب عباسی نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب […]

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

شکراچی (پی این آئی) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کمی ہوگئی ہے۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ سے نیچے آگئی ہے، ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے […]

پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر کے بعد ن لیگی رہنما بھی گرفتار

ملتان (پی این آئی)الیکشن کمیشن میں توڑ پھوڑ کے کیس میں مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر رانا محمود الحسن ، این اے 155سے امیدوار شیخ طارق رشید اور مقامی رہنما انور علی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے پولیس حکام کے مطابق ان رہنما ؤں […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

ملتان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا۔عامر ڈوگر کو ان کے ڈیرے سے گرفتار کیا گیا۔عامر ڈوگر کے ساتھ 10 سے زائد کارکنان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ ملتان میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے […]