فروری میں بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)فروری میں بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنے کی خوشخبری سنا دی گئی۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے فروری کے بلز میں بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک […]

طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاس میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاس میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ۔۔ سندھ میں پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کے مزے آگئے، محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کو امتحان کے بغیر آگے بڑھانے کی ہدایت […]

عمران خان کے الزامات پر امریکا کاسخت ردِعمل آگیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار ڈیرک شولے نے عمران خان کے حکومت گرانے کے حوالے سے امریکا پر لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسا صرف اس لیے کیا گیا تاکہ […]

شیخ رشید کو رات گئے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا۔۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا۔شیخ رشید کو مری کی مقامی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنےحکم دیا تھا۔ آصف […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ افسوسناک خبر

انقرہ/دامشق (پی این آئی) ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ جب کہ مختلف علاقوں میں ملبے تلے دبے افراد کے زندہ بچنے کی امیدیں بھی دم توڑنے لگی ہیں۔ خبر ایجنسی اے ایف […]

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کیساتھ ہونیوالے معاہدے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے ہونے والے معاملات کی منظوری دے دی، وزیراعظم اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان بات چیت ویڈیو لنک پرہوئی، وزیرخزانہ میڈیا کو معاہدے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کریں […]

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی پاکستان نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 41 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 10 فروری سے ہوگا۔ قیمتوں میں اضافے کے […]

1بٹ کوائن کی قیمت 15لاکھ روپے تک پہنچ جانے کی پیشنگوئی

نیویارک(پی این آئی) ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قیمت ریکارڈ بلندی کو چھونے کے بعد حالیہ عرصے میں زبوں حالی کا شکار ہے تاہم ایک امریکی ماہر کا دعویٰ ہے کہ 2030ءتک بٹ کوائن کی قیمت 15لاکھ ڈالرز تک پہنچ جائے گی۔ یہ ماہر کیتھی […]

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی کا طوفان آنے کی پیشنگوئی

لاہور( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی کا طوفان آئے گا، معیشت کو صرف سمندرپار پاکستانیوں کی سرمایہ کاری بچاسکتی ہے، حکمران اپنے ڈالر باہر منتقل کررہے ہیں۔ پاکستان […]

67سالہ بل گیٹس کو نئی محبت مل گئی، خاتون کون ہیں؟ تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کو طلاق کے دو سال بعد نئی محبت مل گئی۔ 67سالہ بل گیٹس کی نئی محبت اوریکل کمپنی کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک ہرڈ کی 60سالہ بیوہ پاؤلا ہرڈ ہیں۔2019ءمیں مارک ہرڈ کی کینسر کے مرض […]

مریم نواز کی مسز منڈیلا بننے کی کوشش ناکام ہوگئی، عمران خان کا ردِعمل

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسزمنڈیلا بنا کر لانچ کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی، نوازشریف واپس آئیں انہیں اپنی مقبولیت کا اندازہ ہوجائے گا، بروقت انتخابات کے انعقاد کیلئے صرف عدلیہ سے امید […]