عمران خان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات؟ سوال پر ذومعنی جواب دیدیا

لاہور (ویب ڈیسک) موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات سے متعلق سوال پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ذو معنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے، ایک ہاتھ سے نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ترکی کے بعد پاکستان بھی زلزلے سے لرز اٹھا

سوات (پی این آئی) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔سوات اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے سبب علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوری قوم کو بُری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ آئی ایم ایف ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گے، آئی ایم ایف سے معاہدہ عمران خان کا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے معاہدے پر عملدرآمد کی یقین دہانی کروائی ہے,، منی […]

جنرل باجوہ نے تسلیم کرلیا کہ عمران خان کی حکومت گرائی گئی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہےکہ جنرل ر باجوہ نے تسلیم کیا ہےکہ عمران خان کی حکومت گرائی گئی، سچی بات جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے منہ سے نکل گئی، پی ٹی آئی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں […]

سونے کی قیمتوں میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر 3300 روپے اضافہ ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 98 ہزارروپے ہوگئی۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، قدر میں مسلسل کمی کا رجحان

اسلام آباد(پی این آئی) ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا۔۔ ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 23 پیسے سستا ہوکر 269 روپے 28 پیسے کا ہوگیا۔انٹربینک میں گزشتہ […]

آٹے کے بحران کا خدشہ، فلور ملز کا ہڑتال کااعلان

لاہور(پی این آئی) فلورملز نے پنجاب بھر میں 13 فروری سے ہڑتال کا اعلان کردیا، حکومت سیکیورٹی فراہم کرے ورنہ آٹے کے ٹرکنگ پوائنٹس ختم کریں گے، 14فروری سے مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی بند کردی جائے گی۔ چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے […]

شاداب کی بارات کی ان دیکھی تصاویر منظر عام پر آگئی

لاہور ( پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کی بارات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔بارات کی تقریب جمعرات کے روز ہوئی تھی جس میں قریبی رشتہ داروں سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز نے شرکت کی۔بارات کی […]

لاہور ہائیکورٹ کا قومی اسمبلی کی 43 نشستوں پر ضمنی انتخابات روکنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور لائیکورٹ نے قومی اسمبلی کی 43 نشستوں پر ضمنی انتخابات روکنے کا حکم جاری کر دیا ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان […]

ثاقب نثار کالج دور میں کوکا کولا اور سینڈوچ کے بدلے ہمارے ’’ لولیٹر‘‘ لڑکیوں تک پہنچاتے تھے اداکار شاہد کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اداکار شاہد حمیدنے سابق چیف جسٹس سےمتعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثار کالج دور میں لڑکوں سے پانچ آنے کی کوک پی کر ان کے لو لیٹر لڑکیوں کو پہنچایا کرتے تھے اور یہی ان کا […]

مجھے وضو کے لیے پانی دو‘، شام میں ملبے تلے دبے بزرگ کی پکار

دمشق (پی این آئی)ترکیہ اور شام میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے ہزاروں کہانیاں منظرعام پر آنے لگی ہیں۔ان کہانیوں میں سے ایک کہانی اس بوڑھے شامی شخص کی بھی ہے ملبے دتلے دبے ہیں مگر امدادی کارکنوں سے وضو کے لیے پانی مانگ […]