بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہبازگل کی بریت کی درخواست پر بھی فیصلہ سنا دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد کردی، ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے […]

عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی تھانہ مری میں درج مقدمے میں ضمانت منظورکرلی گئی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید کی جانب سے تھانہ مری میں درج مقدمے میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کی گئی […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کو نومبر تک بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دے دیا۔ حکومت بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی […]

مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا

ننکانہ صاحب(پی این آئی ) ننکانہ صاحب میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے واربرٹن میں پیش آیا جہاں مشتعل افراد نے تھانے پر دھاوا بول دیا اور توہین مذہب کے […]

ڈیڑھ کروڑ روپے کی کرپشن پرجج کو برطرف کردیا گیا

پشاور (پی این آئی) پشاورہائیکورٹ نے کرپشن کے الزام پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ہائیکورٹ کی جانب سے برطرفی کااعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کئی نوٹس جاری کئے جانے کے باوجود جج اپنی بے گناہی […]

پیرا سٹا مول اور پیرا سٹامول ایکسٹرا بھی مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے 18 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، منظوری وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی کے اجلاس میں دی گئی۔وفاقی کابینہ کی اقتصادی […]

شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3 ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری کی: عمران خان کا عدالت میں اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خواجہ آصف کیخلاف ہتک عزت کے کیس میں اعتراف کیا ہےکہ شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3 ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری 2008 میں کی گئی تھی جو 2015 میں شوکت خانم […]

امجد اسلام امجد کی وفات سے 5 دن قبل روضہ رسولؐ پر حاضری،کلام بھی پیش کیا، ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل

اسلام آباد (این این آئی)معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد جمعے کے روز 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کرگئے تھے جس سے قبل انہوں نے روضہ رسول ۖ پر حاضری کی سعادت حاصل کی تھی۔امجد […]

جنرل باجوہ نے جاوید چوہدری کے کالم کے ایک حصے کی تردید کردی ، منصور علی خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)معروف اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے حوالے سے جاوید چوہدری کے کالم کے ایک حصے کی تر دید کردی ۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل جاوید چوہدری […]

ترکیہ اور شام کا خوفناک زلزلہ، مرنیوالوں کی تعداد 23ہزار سے تجاوز کر گئی

انقرہ(پی این آئی)ترکیہ اور شام میں آنیوالے زلزلے کے نتیجے میں مرنے والے افراد کی تعداد 23ہزار سے زائد ہوچکی ہے ۔ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دب کرجاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 19ہزار338ہوگئی ہے جبکہ 80ہزار کے قریب لوگ […]