تمام سرکاری زمین بیچ دیں توقرض چار بارادا ہو جائے گا، سابق چئیرمین ایف بی آر کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تمام سرکاری زمین بیچ دیں توقرض چار بارادا ہو جائے گا، سارے معیشت دان نالائق ہیں یا منافق ہیں، غیر ملکی ائیر لائنز کو بند کیا جائے، سی پیک کی […]

منی لانڈنگ کیس، سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ عدالت میں مسترد

لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کیلئے مشکل کھڑی ہوگئی کیوں کہ سلیمان شہباز کو بے گناہ کرنے کی ایف آئی اے کی رپورٹ سپیشل کورٹ نے مسترد کر دی۔ خصوصی عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے […]

ترکیہ کا خوفناک زلزلہ، زیادہ تباہی کیوں ہوئی؟ ماہرین نے وجہ پتہ کرلی

انقرہ(پی این آئی)ترکیہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ زلزلے کے دوران زیادہ تر عمارتیں ناقص تعمیرات کی وجہ سے گریں۔ ترک میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ناقص تعمیرات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اور اب تک […]

عوام کی اکثریت تحریک انصاف کی حامی ہے، مقامی ایجنسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ دیدی

لاہور (پی این آئی) 76 فیصد عوام تحریک انصاف کی حامی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی و رپورٹر محمد حسن رضا نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے حال ہی میں عوام کی رائے جاننے کیلئے ایک مقامی […]

عمران خان کیخلاف گھیرا تنگ، الیکشن کمیشن نے ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں کرلیں

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے صوبہ خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز کے استعمال کی ریکوری کیلئے نیب کو خط لکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنے پر سابق […]

زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن، وجہ کیا بنی؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں انتخابات کے انعقاد سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا حکم آنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے جشن منایا گیا ۔زمان پارک میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر کارکنوں نے عدلیہ کے حق میں نعرے بازی کی ،کارکنوں […]

ضمنی انتخاب، چوہدری نثار علی خان کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 59 راولپنڈی ضمنی انتخاب میں چودھری نثار کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔ قو می اسمبلی میں ضمنی انتخابات کیلئے چودھری نثار اور مصطفی کمال کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے،این اے 59 راولپنڈی سے سابق وفاقی […]

ن لیگی رہنما شائستہ پرویز ملک کے معاون خصوصی کا عہدہ کیوں نہیں لیا؟ وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی۔تفصیلات کے مطابق شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی۔شائستہ پرویز ملک کا کہنا ہے کہ عزت دینے پرپارٹی […]

ایف آئی اے کا سابق وزیر خزانہ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے سینیٹر شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف آئی […]

عہدے سے ہٹائے گئے سابق آئی جی خیبرپختونخوا نے بھی خاموشی توڑ دی

پشاور(پی این آئی)سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ ایسا نہ سمجھا جائے کہ سانحہ پولیس لائنز کی وجہ میرا تبادلہ ہوا۔سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا […]

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ، الیکشن کمیشن کے فیصلے نےپی پی،ن لیگ اور جے یو آئی کے کیمپ میں جشن کا سماںباندھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے پی پی،(ن)لیگ اور جے یو آئی (ف)کی اسکروٹنی میں تاخیر پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کردیے۔ الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی، مسلم لیگ(ن)اور جے یو آئی ف کے فنڈز کی اسکروٹنی پرپیشرفت رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]