اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے ایک پیغام بھیجا جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ پیٹریاٹ کے نام سے نئی پارٹی بنانے جا رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں […]
ملتان(پی این آئی) ملتان الیکشن کمیشن کے دفتر میں جھگڑے کا معاملہ، ملتان کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ مقامی عدالت نے عامر ڈوگر کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں رہا کردیا ہے، ملتان کی مقامی عدالت نے […]
لاہور( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے والی لیگی خاتون کارکن زمان پارک پہنچ گئی۔خاتون نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کر لی۔ بقول خاتون کے پی ٹی آئی میں ورکرز کی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ریلیف ملنے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر غور شروع کر […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری، قیمت 3300 روپے مزید کمی ہوگئی، 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم […]
راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکا کی باتیں افواہیں ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر 5 فروری سے 10 فروری تک سرکاری دورے پر برطانیہ میں ہیں۔ There have been baseless speculations […]
ایبٹ آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کا تنظیمی کنونشن آج ایبٹ آباد میں ہوا۔ مریم نواز کل ایبٹ آباد میں تنظیمی اجلاس کی صدارت بھی کریں گی ۔اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور زیرغور آئیں گے جس میں پارٹی کو فعال کرنے، […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف اینکر پرسن و سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ اب حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ نوا ز شریف اپنی نا اہلی بھی ختم نہیں کروائیں گے تاکہ عمران خان بھی نا اہل ہو جائیں۔ نجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کردار کشی کے پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔ عمران اسماعیل اور شہید صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر ماہر قانون جسٹس (ر)رشید اے رضوی کا کہنا ہے کہ صدر کے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ، یہ صرف یاددہانی کے لیے ہے۔ سابق جج کا کہنا تھا کہ صدر مملکت انتخابات کی […]
لاہور ( پی این آئی ) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہے گی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا امکان موجود ہے،موجودہ حکومت […]