عدالت نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دیدیا، 500یونٹس سےکم بجلی استعمال کرنیوالوں کو خصوصی رعایت دینے کا حکم

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز غیر قانونی قرار دے دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو صارفین کو 500یونٹس تک سسبڈی دینے کا بھی حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول کرنے کا اقدام مختلف شہریوں […]

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعظم سواتی سمیت7 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ الیکشن کمیشن نے مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر ان ارکان کی رکنیت معطل کی تھی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے اعظم سواتی […]

ترکیہ میں پھر زلزلہ، شدت کیا تھی؟ خوف و ہراس بڑھ گیا

استنبول(پی این آئی)ترکیہ میں آج 7 اعشاریہ 5 کی شدت سے زائد کے دو زلزلے آئے جس میں اب تک 900 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں دوسرا زلزلہ کہرامنمراس صوبے کے ضلع البستان میں […]

شیخ رشید کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے […]

پرویز مشرف دنیا سے جاچکے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے،مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ پرویز مشرف دنیا سے جاچکے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے دور میں منتخب وزیراعظم کے […]

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 1400 سے زائدافراد جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر ہلاکتیں 1400 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.9 ریکارڈ کی […]

شاہین شاہ کی دلہن انشا ء آفریدی کے جوڑے کی قیمت کتنی تھی؟

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹر شاہین آفریدی سے حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے عروسی لباس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔روزنامہ جنگ نیوز کے مطابق انشا آفریدی نے اپنے نکاح کے موقع پر ’ریبلک ویمنز […]

عملے کی جانب سے ٹکٹ خریدنے کا کہنے پر والدین نومولود کو ائیر پورٹ پر چھوڑ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیلی ائیرپورٹ پر والدین نے کنجوسی کی حد کردی اور اپنے شیر خوار کا ٹکٹ خریدنے کے بجائے اسے ائیرپورٹ کے چیک ان کاؤنٹر پر چھوڑ دیا اور اگلے سفر پر روانہ ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی مچاد دی، ہلاکتیں 650 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(پی این آئی)ترکیہ اور شام شدید  زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر  ہلاکتیں 650 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس […]

پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں اسلام آباد میں قتل اسامہ ستی کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔پیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]

اور تو کوئی غم نہیں بس میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں، اگر مجھے کچھ ہوگیا تو پتا نہیں میری ماں کا کیا ہوگا، پشاور دھماکے میں شہید کانسٹیبل کا دم توڑنے سے قبل سوال

اسلام آباد (پی این آئی )’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں اگر مجھے کچھ ہوگیا تو میری ماں کا کیا ہو گا؟‘‘ پشاور پولیس لائنز مسجد میں دہشت گردی کا شکار بننے والے ایک شہید کانسٹیبل کا دم توڑنے سے قبل سوال۔ اس دہشت […]